تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردُمان" کے متعقلہ نتائج

مَردُمان

مردم (رک) کی جمع ، بہت سے لوگ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَردُمان چَشم

آنکھوں کی پُتلیاں

مَردُمانِ نا فَہْم

ناسمجھ لوگ، نادان لوگ

جائے تَنگ اَسْت مَرْدُماں بِسْیار

جب مان٘گ زیادہ ہو اور رسد کم ، چیز تھوڑی اور چاہنے والے بہت ، جگہ کم اور بھیڑ زیادہ .

مَردان

مرد کی جمع، بہادر، دلاور جوان، پہلوان (تراکیب میں مستعمل)

مُردَگان

deceased persons, dead bodies

مَردُم عَین

آنکھ کی پتلی ، مردم چشم ، مردمک ۔

مَردُم زَن

वधिक, जल्लाद ।।

مَردِ آہَن

فولادی طاقت رکھنے والا آدمی، نہایت قوی آدمی، بہت بہادر آدمی

مَرد مار

وہ عورت جو مردوں کے کان کاٹے ، وہ عورت جس سے مرد بھی پناہ مانگیں ، نہایت ڈھیٹ اور بے حیا عورت نیز مردوں جیسے مضبوط جسم کی عورت ، چرب زبان اور جھگڑا لو عورت ۔

مِرگ مان

ہرنوں کا گلہ ، ریوڑ ، مندا

مَرد مانُس

مرد کی ذات، مرد

مَریاں

مُردے ، مرے ہوئے ۔

مَرناں

رک : مرنا جو اس کا رائج املا ہے ۔

مردگاں

फा. पुं,–‘मुर्दः’ का बहु., मरे हुए लोग।

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُمان کے معانیدیکھیے

مَردُمان

mardumaan•मर्दुमान

  • Roman
  • Urdu

مَردُمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مردم (رک) کی جمع ، بہت سے لوگ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of mardumaan

  • Roman
  • Urdu

  • mardum (ruk) kii jamaa, bahut se log ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردُمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردُمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone