تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردُم شُماری" کے متعقلہ نتائج

مَردُم شُماری

ملک کے باشندوں کو گننے کا عمل، آبادی کی تعداد کا شمار یا گنتی یہ عمل بالعموم ہر دس سال کے بعد کیا جاتا ہے، آدمیوں کی گنتی

نَقشَۂ مَردُم شُماری

مردم شماری کی فہرست یا گوشوارہ ، جس میں کل باشندوں کی تعداد مع ذات پیشہ و جنس اور دیگر تفصیلات درج ہوتی ہے ، جدول ِمردم شماری

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُم شُماری کے معانیدیکھیے

مَردُم شُماری

mardum-shumaariiमर्दुम-शुमारी

اصل: فارسی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

مَردُم شُماری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملک کے باشندوں کو گننے کا عمل، آبادی کی تعداد کا شمار یا گنتی یہ عمل بالعموم ہر دس سال کے بعد کیا جاتا ہے، آدمیوں کی گنتی

    مثال مردم شماری کے ذریعے پتہ چلتا ہے کہ کتنے لوگ ملک میں رہتے ہیں، اور ہر سال کتنے پیدا اور کتنے مرتے ہیں مردم شماری سے ملک کی آبادی کا صحیح اندازہ لگایا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of mardum-shumaarii

  • Roman
  • Urdu

  • mulak ke baashindo.n ko ginne ka amal, aabaadii kii taadaad ka shumaar ya gintii ye amal bila.umuum har das saal ke baad kiya jaataa hai, kii gaNitii

English meaning of mardum-shumaarii

Noun, Feminine

  • numbering of the people, a census

    Example Mardum-shumari ke zariya pata chalta hai ki kitne log mulk mein rahte hain, aur har saal kitne paida aur kitne marte hain Mardum-shumari se mulk ki aabadi ka andaza lagaya ja sakta hai

मर्दुम-शुमारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आदमियों की गिनती, किसी देश के निवासियों की गणना जो किसी नियत समय पर हुआ करती है, मनुष्य-गणना, जनगणना

    उदाहरण मर्दुम-शुमारी के ज़रिया पता चलता है कि कितने लोग मुल्क में रहते हैं, और हर साल कितने पैदा और कितने मरते हैं मर्दुम-शुमारी से मुल्क की आबादी का सही अंदाज़ा लगाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَردُم شُماری

ملک کے باشندوں کو گننے کا عمل، آبادی کی تعداد کا شمار یا گنتی یہ عمل بالعموم ہر دس سال کے بعد کیا جاتا ہے، آدمیوں کی گنتی

نَقشَۂ مَردُم شُماری

مردم شماری کی فہرست یا گوشوارہ ، جس میں کل باشندوں کی تعداد مع ذات پیشہ و جنس اور دیگر تفصیلات درج ہوتی ہے ، جدول ِمردم شماری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردُم شُماری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردُم شُماری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone