تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَراتِع" کے متعقلہ نتائج

مَراتِع

چراگاہیں ، بہت سے سبزہ زار ۔

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مارْتا

مارنے والا ، ضرب لگانے یا وار کرنے والا ، مارتا ہوا ، پیٹتا ہوا ، شلَاق کرتا ہوا ۔

مَرتَع

چراگاہ، سبزہ زار، کھیت

مَراتی

موا، بے جان، مریل

مِراتی

مِرأت (رک) سے منسوب، آئینے کا، آئینے میں نظر آنے والا، چہرہ دیکھنے کا شیشہ، درپن

مُرَوَّتاً

مروت کے طور پر، اخلاقاً، لحاظ سے

مِراَۃ

(تصوف) علم الٰہی کو کہتے ہیں کیوں کہ علم الٰہی میں اعیان ثابتہ ہیں اور ان ہی اعیان میں وجود منعکس ہوا ہے

مَراَت

عورت ، زن ، بیوی ، تراکیب میں مستعمل

مَراَۃ

عورت ، زن ، بیوی ، تراکیب میں مستعمل

مُراعَت

رعایت ، سلوک ۔

مَرّات

کئی بار، کئی مرتبہ، کئی دفعہ

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مَرایا

آئینے، شیشے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَراتِع کے معانیدیکھیے

مَراتِع

maraati'•मराति'

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَراتِع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چراگاہیں ، بہت سے سبزہ زار ۔

Urdu meaning of maraati'

  • Roman
  • Urdu

  • charaagaahe.n, bahut se sabzaa zaar

मराति' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चरागाहें, चरागाहें, ढेर सारी हरियाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَراتِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَراتِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone