تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَبَّب" کے متعقلہ نتائج

مُقَبَّب

قبہ کی شکل کا ، گنبد بنا ہوا ، گنبد نما ۔

مُقَرَّب

مُسَبَّب

سبب کیا گیا، سبب کا نتیجہ، سبب کیا ہوا

مُرَبَّب

(طب) شہد یا شکر کے قوام میں پروردہ کی ہوئی چیز ، مُربّہ ؛ وہ جس پر انعام کیا جائے

مُقَنَّب

(طب) وہ چیز جس میں بھنگ ملی ہوئی ہو ، بھنگ ملا ہوا

مُہَبَّب

آگ ، آتش ۔

مُقَصَّب

(لفظاً) لپٹا ہوا ؛ گھنگریالا (طب) گھنگریالے بال

مُلَبَّب

لبالب بھرا ہوا ، لبریز ، ُپر ۔

مُقَطَّب

(طبیعیات) اپنے اصلی کے علاوہ اور کسی جزو سے مخلوط ، جس میں ملاوٹ ہو، ملونی والا

مُقَرَّر

اقرار کیا گیا، ٹھہرایا ہوا، قرار پایا ہوا، طے شدہ، معین

مُحَبّب

کسی کو اپنا حبیب اور دوست بنانے والا ۔

مِقْلَب

الٹنے پلٹنے کا آلہ ، مخروطی بھٹی جس میں پگھلی ہوئی دھات یا لوہا ڈال کر مسلسل حرکت میں رکھتے ہیں۔

مَقْبَض

(اسلحہ وغیرہ) اٹھاتے وقت پکڑنے کی جگہ، گرفت میں لینے کا مقام، قبضہ، ہتا

مُقبِل

۱۔ (i) سامنے ہونے والا ، روبرو ہونے والا ، آگے آنے والا ، کسی طرف متوجہ ہونے والا ۔

مُقَبِّل

(طب) اشتہا انگیز، بھوک بڑھانے والی شے جو کھانے سے پہلے پیش کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَبَّب کے معانیدیکھیے

مُقَبَّب

muqabbab•मुक़ब्बब

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُقَبَّب کے اردو معانی

صفت

  • قبہ کی شکل کا ، گنبد بنا ہوا ، گنبد نما ۔

Urdu meaning of muqabbab

  • Roman
  • Urdu

  • qubba kii shakl ka, ganbad banaa hu.a, ganbad numaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَبَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَبَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone