تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسِ مَنْظَر" کے متعقلہ نتائج

پَس مَنْظَر

(تصویر وغیرہ میں) عقب میں نظر آنے والی زمین اور اشیاء، عقبی زمین یا منظر

پَس مَنْظَری

پس منظر (رک) سے متعلق ، پس منظر والا.

مَنْظَر‌ و پَسْ مَنْظَر

آگے اور پیچھے کا منظر، سیاق و سباق

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِ مَنْظَر کے معانیدیکھیے

پَسِ مَنْظَر

pas-e-manzarपस-ए-मंज़र

اصل: فارسی

وزن : 1222

پَسِ مَنْظَر کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • کسی منظر، تصویر یا بیابان کا وہ حصہ جو ہر پہلو سے ارباب کار کو اسے نمایاں کرنے میں مدد کرے

شعر

Urdu meaning of pas-e-manzar

  • Roman
  • Urdu

English meaning of pas-e-manzar

Adjective, Masculine, Singular

  • background

पस-ए-मंज़र के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • पृष्ठभूमि, भूमिका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَس مَنْظَر

(تصویر وغیرہ میں) عقب میں نظر آنے والی زمین اور اشیاء، عقبی زمین یا منظر

پَس مَنْظَری

پس منظر (رک) سے متعلق ، پس منظر والا.

مَنْظَر‌ و پَسْ مَنْظَر

آگے اور پیچھے کا منظر، سیاق و سباق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسِ مَنْظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسِ مَنْظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone