تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنوان" کے متعقلہ نتائج

مَنوان

سوچنے والا، خیال کرنے والا

مَنْواں

منوا ، من ، دل ، جان ۔

مَنوانا

تسلیم کرانا، اقرار لینا، کہلوا چھوڑنا، قبول کرانا، ہامی بھروانا، منظور کرانا

مِن و عَن

ہو بہو ، جوں کا توں ، حرف بحرف ، حقیقت کے مطابق ، مفصل و مشرح، تفصیل وار

مَنّان

بہت نعمت عطا کرنے والا ، بہت احسان یا نیکی کرنے والا ، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔

مَنِیان

ہار یا مالا کا جواہر، موتی یا منکا

مَناوَن

ناراض یا روٹھے ہوئے کو منانا، کسی پر کوئی بات مان لینے کے لیے زور ڈالنا

مُنَوَّن

۔ (ع) صفت۔ وہ حرف جس پر تنوین ہو۔ عربی لفظ کے سوا کسی دوسری زبان کا لفط مُنَوَّن ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے لہوذا اندازاً اور رسیداً غلط ہیں۔

مَنُون

بہت احسان جتانے والا ۔

مُونہان

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں منھ کے اندر دانے یا چھالے سے پڑجاتے ہیں ۔

مانواں

ماں - مادر کی جمع ، مائیں .

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

مَناں

رک : منع ۔

مَعْنوں

meanings

مانْنا

تسلیم کرنا ، درست یا ٹھیک سمجھنا ، قبول کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنوان کے معانیدیکھیے

مَنوان

manvaan•मनवान

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَنوان کے اردو معانی

صفت

  • سوچنے والا، خیال کرنے والا
  • دھیان میں لانے والا

اسم، مذکر

  • (عموماً) اے بندر، پیارے بندر جیسے منواں منواں روٹی لے میرے بیرن کی چوٹی دے، بندر

Urdu meaning of manvaan

  • Roman
  • Urdu

  • sochne vaala, Khyaal karne vaala
  • dhyaan me.n laane vaala
  • (umuuman) e bandar, pyaare bandar jaise manvaa.n manvaa.n roTii le mere bairan kii choTii de, bandar

मनवान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सोचने वाला, विचार करने वाला
  • ध्यान में लाने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सामान्यतः) ऐ बंदर, प्यारे बंदर जैसे मनवाँ-मनवाँ रोटी ले मेरे बीरन की चोटी दे, बंदर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone