تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَوَّن" کے متعقلہ نتائج

مُنَوَّن

۔ (ع) صفت۔ وہ حرف جس پر تنوین ہو۔ عربی لفظ کے سوا کسی دوسری زبان کا لفط مُنَوَّن ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے لہوذا اندازاً اور رسیداً غلط ہیں۔

حُرُوفِ مُنَوَّن

(قواعد) وہ حروف جن پر تنوین ہو ، جیسے تقریباً کی ب .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَوَّن کے معانیدیکھیے

مُنَوَّن

munavvanमुनव्वन

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُنَوَّن کے اردو معانی

صفت

  • جس پر تنوین (دو زبر ، دو زیر یا دو پیش کے ذریعے نون کی آواز پیدا کرنا) ہو ، تنوین رکھنے والا (حرف جو عموماً عربی حروف تہجی میں سے ہوتا ہے ؛ جیسے : فوراً ، عمداً ؛ نسلاً بعد نسلاٍ وغیرہ میں ر ، د ، اور ل پر تنوین ہے) ۔
  • ۔ (ع) صفت۔ وہ حرف جس پر تنوین ہو۔ عربی لفظ کے سوا کسی دوسری زبان کا لفط مُنَوَّن ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے لہوذا اندازاً اور رسیداً غلط ہیں۔

Urdu meaning of munavvan

  • Roman
  • Urdu

  • jis par tanviin (do zabar, do zer ya do pesh ke zariiye nuun kii aavaaz paida karnaa) ho, tanviin rakhne vaala (harf jo umuuman arbii haruuf-e-tahajjii me.n se hotaa hai ; jaise ha fauran, umdan ; naslan baad naslaa vaGaira me.n ra, da, aur la par tanviin hai)
  • ۔ (e) sifat। vo harf jis par tanviin ho। arbii lafz ke sivaa kisii duusrii zabaan ka lupht munauXvan hone kii salaahiiyat nahii.n rakhtaa hai lahozaa andaazan aur rasiidan Galat hai.n

English meaning of munavvan

Adjective

  • marked with

मुनव्वन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ۔ (ए) सिफ़त। वो हर्फ़ जिस पर तनवीन हो। अरबी लफ़्ज़ के सिवा किसी दूसरी ज़बान का लुफ्त मुनौ्वन होने की सलाहीयत नहीं रखता है लहोज़ा अंदाज़न और रसीदन ग़लत हैं
  • जिस पर तनवीन (दो ज़बर, दो ज़ेर या दो पेश के ज़रीये नून की आवाज़ पैदा करना) हो, तनवीन रखने वाला (हर्फ़ जो उमूमन अरबी हरूफ़-ए-तहज्जी में से होता है , जैसे : फ़ौरन, उम्दन , नसलन बाद नसला वग़ैरा में र, द, और ल पर तनवीन है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنَوَّن

۔ (ع) صفت۔ وہ حرف جس پر تنوین ہو۔ عربی لفظ کے سوا کسی دوسری زبان کا لفط مُنَوَّن ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے لہوذا اندازاً اور رسیداً غلط ہیں۔

حُرُوفِ مُنَوَّن

(قواعد) وہ حروف جن پر تنوین ہو ، جیسے تقریباً کی ب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَوَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَوَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone