تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنّ سَلویٰ" کے متعقلہ نتائج

مَنسَل

(طب) ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اور اس میں سنکھیا اور گندھک کے برابر اجزأ ہوتے ہیں ، رنگ سرخ ، کہیں کہیں زردی بھی ہوتی ہے (لاط : Arsenicum rubrum) ۔

مُنسَلِکَہ

(مجازا ً) کوئی دستاویز جیسے درخواست ، قبالہ ، نقشہ وغیرہ ۔

مُنسَلِک شُدَہ

جو مسل میں رکھ دیا گیا ہو (کاغذ ، درخواست وغیرہ) ،جڑا ہوا ، نتھی ، شامل

مُنسَلِک رَہنا

جڑا رہنا ، وابستہ یا متعلق رہنا ۔

مُنسَلِک ہونا

منسلک کرنا (رک) کا لازم ، وابستہ ہونا ، متعلق ہونا یا جڑنا ۔

مُنْسلِکْ

سلک (ڈوری یا لڑی) میں پرویا ہوا، نتھی کیا ہوا، ساتھ لگایا ہوا

مُنسَلِق

(طب) وہ (آنکھ) جو مرض سلاق (پپوٹوں کا سرخ اور غلیظ ہو جانا) میں مبتلا ہو

مُنسَلِخ

وہ (جانور) جس کی کھال کھینچی گئی ہو ؛ (مجازا ً) جدا ، علیحدہ ۔

مُنسَلِک کَرنا

نتھی کرنا، شامل کرنا، جوڑنا

مُنسَلِکات

منسلک چیزیں ، نتھی یا پروئی ہوئی چیزیں ، کسی دستاویز میں لگائے ہوئے متعلقات ۔

مَنّ سَلوا

ایک نفیس غذا جو مرغ کا گوشت ہڈیوں سے جدا کرکے خاص طرح پر پکائی جاتی ہے ۔

مَنّ سَلویٰ

ایک نفیس غذا جو مرغ کا گوشت ہڈیوں سے جدا کرکے خاص طرح پر پکائی جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنّ سَلویٰ کے معانیدیکھیے

مَنّ سَلویٰ

mann-salvaaमन्न-सलवा

نیز : مَنّ سَلوا

  • Roman
  • Urdu

مَنّ سَلویٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک نفیس غذا جو مرغ کا گوشت ہڈیوں سے جدا کرکے خاص طرح پر پکائی جاتی ہے ۔
  • ترنجبیں اور بٹیر؛(مجازاً)خوانِ نعمت(جو اﷲ کی طرف سے بنی اسرائیل کو بھیجا گیا تھا)
  • ۔ (کنایۃ ً) کھانا پینا ، اچھی غذا ، خوراک ۔ کچھ دانائے راز اپنے لیے من و سلویٰ کا اہتمام بھی کر لیتے ہیں ۔
  • آم کے رس ، ملائی اور قند کو ترکیب دے کر اور خشکے کے اندر تہہ بہ تہہ جما کر دم پخت کیے ہوئے چانول
  • رک : من و سلویٰ ۔ جیسا موقع دیکھا ، کبھی ۔۔۔۔۔ من سلوٰ یاقوتی ۔۔۔۔۔ ریشمی حلوا وغیرہ تیار کیا ۔

Urdu meaning of mann-salvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek nafiis Gizaa jo murG ka gosht haDiiyo.n se judaa karke Khaas tarah par pakaa.ii jaatii hai
  • taranajbii.n aur baTer;(majaazan)Khvaa.n-e-neamat(jo allaah kii taraf se banii.israa.iil ko bheja gayaa tha
  • ۔ (kanaa.eৃ ) khaanaa piina, achchhii Gizaa, Khuraak । kuchh daanaa.e raaz apne li.e man-o-silvaa ka ehtimaam bhii kar lete hai.n
  • aam ke ras, milaa.ii aur qand ko tarkiib de kar aur khuXshke ke andar tahaa bah tahaa jamaa kar damapuKhat ki.e hu.e chaa.nval
  • ruk ha man-o-silvaa । jaisaa mauqaa dekhaa, kabhii ।।।।। man salluu yaaquutii ।।।।। reshmii halva vaGaira taiyyaar kiya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنسَل

(طب) ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اور اس میں سنکھیا اور گندھک کے برابر اجزأ ہوتے ہیں ، رنگ سرخ ، کہیں کہیں زردی بھی ہوتی ہے (لاط : Arsenicum rubrum) ۔

مُنسَلِکَہ

(مجازا ً) کوئی دستاویز جیسے درخواست ، قبالہ ، نقشہ وغیرہ ۔

مُنسَلِک شُدَہ

جو مسل میں رکھ دیا گیا ہو (کاغذ ، درخواست وغیرہ) ،جڑا ہوا ، نتھی ، شامل

مُنسَلِک رَہنا

جڑا رہنا ، وابستہ یا متعلق رہنا ۔

مُنسَلِک ہونا

منسلک کرنا (رک) کا لازم ، وابستہ ہونا ، متعلق ہونا یا جڑنا ۔

مُنْسلِکْ

سلک (ڈوری یا لڑی) میں پرویا ہوا، نتھی کیا ہوا، ساتھ لگایا ہوا

مُنسَلِق

(طب) وہ (آنکھ) جو مرض سلاق (پپوٹوں کا سرخ اور غلیظ ہو جانا) میں مبتلا ہو

مُنسَلِخ

وہ (جانور) جس کی کھال کھینچی گئی ہو ؛ (مجازا ً) جدا ، علیحدہ ۔

مُنسَلِک کَرنا

نتھی کرنا، شامل کرنا، جوڑنا

مُنسَلِکات

منسلک چیزیں ، نتھی یا پروئی ہوئی چیزیں ، کسی دستاویز میں لگائے ہوئے متعلقات ۔

مَنّ سَلوا

ایک نفیس غذا جو مرغ کا گوشت ہڈیوں سے جدا کرکے خاص طرح پر پکائی جاتی ہے ۔

مَنّ سَلویٰ

ایک نفیس غذا جو مرغ کا گوشت ہڈیوں سے جدا کرکے خاص طرح پر پکائی جاتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنّ سَلویٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنّ سَلویٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone