تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنڈوے چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

مَنڈوے چَڑھنا

رک : منڈھے چڑھنا ۔

مَنڈھے چَڑھنا

بیل منڈھے چڑھنا، عروج تک پہنچنا، کامیاب ہونا

بیل مَنڈھے چَڑْھنا

کامیاب ہونا، کام کا حسب مراد انجام کو پہن٘چنا

گُفْتُگُو مَنڈھے چَڑْھنا

بات آگے بڑھنا ، بات چیت کا فائدہ ہونا یا نتیجہ نکنا ، گفتگو سے مقصد حاصل ہونا .

یِہ بیل مَنڈھے نَہِیں چَڑھنے کی

یعنی اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی، یہ کام پورا ہوتا ہوا نہیں دکھائی دیتا، یہ مراد حاصل ہونی دشوار ہے

مَنڈھا چھانا

نمگیرہ کسنا، سائبان لگنا

مَنڈھا چھوانا

شامیانہ تنوانا، منڈوا لگوانا (عموماً شادی کے لیے)

یِہ بَیل مَنڈھے نَہ چَڑھے گی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی، یہ کام پورا نہ ہوگا

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتی نَظَر نَہیں آتی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی

حَلْوے مانڈے چَلْنا

غرض اور مطلب کا پورا ہونا ، اپنا عیش ہونا

یِہ بَیل مَنڈھے نَہِِیں چَڑھ سَکتی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈوے چَڑھنا کے معانیدیکھیے

مَنڈوے چَڑھنا

manDve cha.Dhnaa•मंडवे चढ़ना

  • Roman
  • Urdu

مَنڈوے چَڑھنا کے اردو معانی

  • رک : منڈھے چڑھنا ۔

Urdu meaning of manDve cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha manDhe cha.Dhnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنڈوے چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنڈوے چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone