تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْدُود کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مَسْدُود کَرْنا

بند کر دینا، مزاحمت ڈال دینا، رکاوٹ پیدا کر دینا

راہ مَسْدُود کَرنا

راستہ بند کرنا ، راستے میں روڑے اٹکانا ، بنتا ہوا کام بگاڑنا ، ترقی میں مشکلات پیدا کرنا.

مَحدُود کَرنا

حد باندھنا، حدبندی کرنا، احاطہ بندی کرنا، روکنا

مَسْمُوم کَرْنا

زہر آلود کر دینا ، مکدر کر دینا ۔

مَعْبُود کَھڑے کَرْنا

کسی چیز کو خدا مان لینا ، پوجنے کے لیے پتھر ، بت وغیرہ سامنے رکھنا ۔

مَوجُود کَرنا

حاضر کرنا، روبرو پیش کرنا

مَسْحُور کَرنا

سحر زدہ کرنا ؛ وارفتہ و شیدا کرنا ۔

مَسْتُور کَرنا

چھپا دینا ، مخفی کر دینا ، خفا میں ڈال دینا ۔

مَعْدُوم کَرنا

مٹانا، ناپید کرنا، فنا کرنا، نیست ونابود کرنا

مَنْدُوب کَرنا

کسی کو اپنی بجائے مقرر کرنا ، نائب بنانا ؛ نمائندہ بناکر بھیجنا ، نمائیندہ بنانا ۔

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

مَدَد کَرنا

امداد کرنا، دست گیری کرنا، سہارا دینا، اعانت کرنا

مُسَوَّدَہ کَرْنا

منصوبے باندھنا، سوچ بچار کرنا

مُسْتَرَد کَرنا

reject, throw out

مُسْتَنَد کَرنا

استناد کے قابل بنانا ، معتبر بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْدُود کَرْنا کے معانیدیکھیے

مَسْدُود کَرْنا

masduud karnaa•मस्दूद करना

مادہ: مَسْدُود

  • Roman
  • Urdu

مَسْدُود کَرْنا کے اردو معانی

  • بند کر دینا، مزاحمت ڈال دینا، رکاوٹ پیدا کر دینا

Urdu meaning of masduud karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • band kar denaa, muzaahamat Daal denaa, rukaavaT paida kar denaa

English meaning of masduud karnaa

  • close, obstruct

मस्दूद करना के हिंदी अर्थ

  • बंद कर देना, विरोध करना, बाधा उतपन्न करना, रुकावट पैदा कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْدُود کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْدُود کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone