تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَناب" کے متعقلہ نتائج

مَناب

کھڑے ہونے کی جگہ، قائم مقامی، نائب بنانے والے کی جگہ، قائم مقامی کی مسند،

مَنابِع

۱ ۔ نکلنے کی جگہیں ، پانی کے نکلنے یا پھوٹنے کی جگہیں ، چشمے ، سوتے ۔ گنگا ، جمنا اور ستلج کے منابع سے اوپر چڑھیں تو پھر ہمیں ایک پہاڑی سطح ملتی ہے ۔ ۔

مَنابَت

روئیدگی ، اُگنا ، اگائو ، پھٹائو ۔

مَنابِر

لکڑی یا اینٹوں کے بنے ہوئے وہ اونچے مقامات جہاں امام جمعے کے روز کھڑے ہو کر خطبے سناتے ہیں، لکڑی کے وہ زینے جن پر بیٹھ کر مرثیہ پڑھتے ہیں، بہت سے منبر

نائِب مَناب

جانشیں، خلیفہ، ولی عہد

فَیضِ مَناب

فیّاض.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَناب کے معانیدیکھیے

مَناب

manaabमनाब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نابَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَناب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کھڑے ہونے کی جگہ، قائم مقامی، نائب بنانے والے کی جگہ، قائم مقامی کی مسند،

صفت

  • قائم مقام، نائب، متبادل (عموماً نائب کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of manaab

  • Roman
  • Urdu

  • kha.De hone kii jagah, qaayam muqaamii, naayab banaane vaale kii jagah, qaayam muqaamii kii masnad,
  • qaa.im maqaam, naayab, mutabaadil (umuuman naayab ke saath mustaamal

English meaning of manaab

Noun, Masculine, Singular

  • the place of standing, stand in the place of another, substitution, subbing

Adjective

मनाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • खड़े होने का स्थान, किसी दूसरे के स्थान पर खड़ा होना, स्थानापन्नता

विशेषण

مَناب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَناب

کھڑے ہونے کی جگہ، قائم مقامی، نائب بنانے والے کی جگہ، قائم مقامی کی مسند،

مَنابِع

۱ ۔ نکلنے کی جگہیں ، پانی کے نکلنے یا پھوٹنے کی جگہیں ، چشمے ، سوتے ۔ گنگا ، جمنا اور ستلج کے منابع سے اوپر چڑھیں تو پھر ہمیں ایک پہاڑی سطح ملتی ہے ۔ ۔

مَنابَت

روئیدگی ، اُگنا ، اگائو ، پھٹائو ۔

مَنابِر

لکڑی یا اینٹوں کے بنے ہوئے وہ اونچے مقامات جہاں امام جمعے کے روز کھڑے ہو کر خطبے سناتے ہیں، لکڑی کے وہ زینے جن پر بیٹھ کر مرثیہ پڑھتے ہیں، بہت سے منبر

نائِب مَناب

جانشیں، خلیفہ، ولی عہد

فَیضِ مَناب

فیّاض.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَناب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَناب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone