تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنابِع" کے متعقلہ نتائج

مَنابِع

۱ ۔ نکلنے کی جگہیں ، پانی کے نکلنے یا پھوٹنے کی جگہیں ، چشمے ، سوتے ۔ گنگا ، جمنا اور ستلج کے منابع سے اوپر چڑھیں تو پھر ہمیں ایک پہاڑی سطح ملتی ہے ۔ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنابِع کے معانیدیکھیے

مَنابِع

manaabi'मनाबि'

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَبَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَنابِع کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ۱ ۔ نکلنے کی جگہیں ، پانی کے نکلنے یا پھوٹنے کی جگہیں ، چشمے ، سوتے ۔ گنگا ، جمنا اور ستلج کے منابع سے اوپر چڑھیں تو پھر ہمیں ایک پہاڑی سطح ملتی ہے ۔ ۔
  • ۲ ۔ مصادر ، مخرج ۔ وہ مختلف کتابوں اور منابع سے اقتباسات جمع کرتا رہا ۔
  • ۳۔ ذرائع ، وسائل ، اسباب ۔ عثمانی تہذیب کے اس جدید اندرونی ارتقائکے منابع کو مراد ثانی کے عہد میں ڈھونڈنا چاہیئے ۔۔

Urdu meaning of manaabi'

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ ۔ nikalne kii jaghe.n, paanii ke nikalne ya phuuTne kii jaghe.n, chashme, sote । gangaa, jamunaa aur satluj ke muunaabaa se u.upar cha.Dhii.n to phir hame.n ek pahaa.Dii satah miltii hai ।
  • ۲ ۔ musaadir, maKhraj । vo muKhtlif kitaabo.n aur muunaabaa se iqatibaasaat jamaa kartaa rahaa
  • ۳۔ zaraa.e, vasaa.il, asbaab । usmaanii tahaziib ke is jadiid andaruunii aratqaa.ike muunaabaa ko muraad saanii ke ahd me.n DhuunDhnaa chaahii.e ।

English meaning of manaabi'

Noun, Masculine, Plural

  • exit points, founts
  • sources, origins

मनाबि' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • स्रोत, साधन, उत्पत्ति
  • निकलने की जगहें, पानी के निकलने या फूटने की जगहें, चश्मे, सोते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنابِع

۱ ۔ نکلنے کی جگہیں ، پانی کے نکلنے یا پھوٹنے کی جگہیں ، چشمے ، سوتے ۔ گنگا ، جمنا اور ستلج کے منابع سے اوپر چڑھیں تو پھر ہمیں ایک پہاڑی سطح ملتی ہے ۔ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنابِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنابِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone