تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمِیرَن" کے متعقلہ نتائج

مَمِیرَن

لاش جو مسالہ لگا کر محفوظ رکھی جائے ، ممی ، حنوط شدہ لاش (مصر میں ایسی لاش کو ٹھیک زندہ آدمی کی طرح کھڑا رکھتے تھے) ۔

میرے

میرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، اپنے، خود کے، تراکیب میں مستعمل

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

میرُو

(ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت

میرو

ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔

مَمِیرا

ہلدی سے مشابہ مگر قدرے پتلی ایک جڑ، بینائی کے لیے بطور دوا مستعمل، (مامیران کا بگڑا ہوا) ایک دوا کا نام، جس کا استعمال آنکھ کی بینانی کے لئے مفید ہے

مَمِیری

ممیرے کی چھوٹی گانٹھ، ماموں کی لڑکی یا بیٹی، ماموں زاد بہن

مَمیری

ماموں کی لڑکی یا بیٹی ؛ ماموں زادبہن

مِیر

حاکم، افسر، سردار، سرگروہ، سالار، سرخیل نیز بادشاہ

میری

(مجازاً) امام ، پیشوا ، رہنما نیز کسی فن میں استاد

مِیرَہ

خوراک، کھانا، غذا، کھانے کی کوئی چیز

مِیرا

مَیل، کثافت

مَیرا

زراعت: ایسی زمین جس میں مٹّی اور ریت کے اجزا یکساں مقدار میں ہوں (کپاس وغیرہ کے لیے زرخیز سمجھی جاتی ہے)

میُرُو

رک : میرا نیز میرے ، اپنا ، خود کا ۔

مامیران

ایک قسم کی زرد مائل بہ سبزی ہلدی کی طرح گرہ دار پتلی جڑی بوٹی جو آنکھ میں پڑتی ہے ممیرا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمِیرَن کے معانیدیکھیے

مَمِیرَن

mamiiran•ममीरन

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَمِیرَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لاش جو مسالہ لگا کر محفوظ رکھی جائے ، ممی ، حنوط شدہ لاش (مصر میں ایسی لاش کو ٹھیک زندہ آدمی کی طرح کھڑا رکھتے تھے) ۔

Urdu meaning of mamiiran

  • Roman
  • Urdu

  • laash jo masaala laga kar mahfuuz rakhii jaaye, mammii, hanuut shuudaa laash (misr me.n a.isii laash ko Thiik zindaa aadamii kii tarah kha.Daa rakhte the)

ममीरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लाश जो मसाला लगा कर सुरक्षित रखी जाए (मिस्र में ऐसी लाश को ठीक ज़िंदा आदमी की तरह खड़ा रखते थे)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمِیرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمِیرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone