تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدُّو" کے متعقلہ نتائج

مَدُّو

اونٹ یا سانڈنی کی پیٹھ کا ابھرا ہوا حصہ یا فراز، کوہان

مَدُّو آنا

گھوڑھے کے کندھے پر زخم ہو جانا

مَدُّو شاہی پَیسا

رک : مدو ساہی پیسا

مَدُّو ساہی پَیسا

ایک قسم کا پرانا موٹا پیسا جو تانبے کا چوکور ٹکڑا ہوتا تھا ۔

مَدُّو لَگنا

گھوڑے کی پیٹھ کا زخمی ہونا

مَدُّو پَکنا

گھوڑھے کے کندھے پر زخم ہو جانا

مُدَوَّنَہ

تدوین یا جمع کیا ہوا ، مرتب کردہ ، تدوین کردہ ۔

مِدوَرِیَّہ

(طب) کسی عضو مثلاً ہاتھ کو گھمانے والا عضلہ (Rotator)

مُدَوَّل ہونا

مدون کرنا (رک) کا لازم ، جمع کیا جانا ، تدوین یا مرتب کیا جانا۔

مُدَوَّر ہونا

گول گھومنے والا ، ہر پھر کر واپس آنے والا ۔

مِدوَرَہ

کیڑوں کی ٹانگ کا دوسرا جوڑ

مُدَوَّلا ہونا

مدون کرنا (رک) کا لازم ، جمع کیا جانا ، تدوین یا مرتب کیا جانا۔

مُدَوَّری

(تصوف) سر ، کاسہء سر ، کھوپڑی

مُدَوَّلا

بند کرنا ، مہر لگانا ، ڈھانپنا ، باندھنا

مُدَوَّرا

گول، دائرہ نما، مدور

مُدَوَّن

مرتب (ایک کتاب)، تدوین کی ہوئی کتاب، انتخاب اور ترتیب کے ساتھ جمع کی گئی کتاب

مُدَوَّر

گول، دائرہ نما

مُدَوَّل

بند کرنا ، مہر لگانا ، ڈھانپنا ، باندھنا

مُدَوِّن

جمع کرنے اور ترتیب دینے والا، مرتب کرنے والا

مُدَوَّر فَنڈ

(مالیات) وہ سرمایہ یا فنڈ جو ایک کاروبار یا کام کے بجائے بیک وقت کئی کاموں کے لیے مختص کیا گیا ہو ۔

مُدَوَّل کَرنا

جمع کرنا ، ترتیب دینا ، مرتب کرنا ۔

مُدَوَّلا کَرنا

جمع کرنا ، ترتیب دینا ، مرتب کرنا ۔

مُدَوَّر مِحراب

(معماری) محراب کی ایک قسم ، گول محراب ۔

مُدَوَّلا و مُرَتَّب

جمع کیا اور ترتیب دیا ہوا ۔

مُدَوَّل و مُرَتَّب

جمع کیا اور ترتیب دیا ہوا ۔

مُدوانا

بند کرنا ۔

مِدوام

(طب) کفگیر ، لکڑی کا بڑا چمچہ

مَدُوکڑی

رک : مدعوکڑی جو فصیح ہے ؛ روٹی ، نان ، ٹکی

مَدّ و جَر

رک : مد و جزر جو اس کا صحیح املا ہے

مَدّ و جَزْر

سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا

مَدّ و جَزْری

مد و جزر سے متعلق ، اُتار چڑھاؤ والا

کِرایَہ کا ٹَٹُّو لَگ گَیا مَدُّو

پیسہ بھی خرچا اور تکلیف بھی اٹھائی .

کِرائے کا ٹَٹُّو لَگ گَیا مَدُّو

پیسہ بھی خرچا تکلیف بھی اُٹھائی.

آنکھ کدو ناک مدو سوہنی نام

غیر موزوں نام، برعکس نہند نام زنگی کافور

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدُّو کے معانیدیکھیے

مَدُّو

madduuमद्दू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَدُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اونٹ یا سانڈنی کی پیٹھ کا ابھرا ہوا حصہ یا فراز، کوہان
  • (مجازاََ) وہ زخم جو گھوڑے کی پیٹھ پر ہو، چار جامہ کے اوپر کی طرف کا زخم
  • (طنزاََ) مفلس مسلمان

Urdu meaning of madduu

  • Roman
  • Urdu

  • u.unT ya saanDnii kii piiTh ka ubhraa hu.a hissaa ya faraaz, kohaan
  • (mujaazaa) vo zaKham jo gho.De kii piiTh par ho, chaar jaama ke u.upar kii taraf ka zaKham
  • (tanazzaa) muflis muslmaan

English meaning of madduu

Noun, Masculine

  • hump (of a bull etc.)
  • (metaphorical) a gall, or sore (on the shoulder of a horse etc.)

मद्दू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊँट अथवा साँड़नी की पीठ का उभरा हुआ भाग अथवा चोटी, ऊँट की पीठ पर का कूबड़ या डिल्ला
  • (लाक्षणिक) वह घाव जो घोड़े की पीठ पर हो, एक प्रकार की काठी के ऊपर की ओर का घाव
  • (व्यंग्यात्मक) निर्धन मुसलिम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدُّو

اونٹ یا سانڈنی کی پیٹھ کا ابھرا ہوا حصہ یا فراز، کوہان

مَدُّو آنا

گھوڑھے کے کندھے پر زخم ہو جانا

مَدُّو شاہی پَیسا

رک : مدو ساہی پیسا

مَدُّو ساہی پَیسا

ایک قسم کا پرانا موٹا پیسا جو تانبے کا چوکور ٹکڑا ہوتا تھا ۔

مَدُّو لَگنا

گھوڑے کی پیٹھ کا زخمی ہونا

مَدُّو پَکنا

گھوڑھے کے کندھے پر زخم ہو جانا

مُدَوَّنَہ

تدوین یا جمع کیا ہوا ، مرتب کردہ ، تدوین کردہ ۔

مِدوَرِیَّہ

(طب) کسی عضو مثلاً ہاتھ کو گھمانے والا عضلہ (Rotator)

مُدَوَّل ہونا

مدون کرنا (رک) کا لازم ، جمع کیا جانا ، تدوین یا مرتب کیا جانا۔

مُدَوَّر ہونا

گول گھومنے والا ، ہر پھر کر واپس آنے والا ۔

مِدوَرَہ

کیڑوں کی ٹانگ کا دوسرا جوڑ

مُدَوَّلا ہونا

مدون کرنا (رک) کا لازم ، جمع کیا جانا ، تدوین یا مرتب کیا جانا۔

مُدَوَّری

(تصوف) سر ، کاسہء سر ، کھوپڑی

مُدَوَّلا

بند کرنا ، مہر لگانا ، ڈھانپنا ، باندھنا

مُدَوَّرا

گول، دائرہ نما، مدور

مُدَوَّن

مرتب (ایک کتاب)، تدوین کی ہوئی کتاب، انتخاب اور ترتیب کے ساتھ جمع کی گئی کتاب

مُدَوَّر

گول، دائرہ نما

مُدَوَّل

بند کرنا ، مہر لگانا ، ڈھانپنا ، باندھنا

مُدَوِّن

جمع کرنے اور ترتیب دینے والا، مرتب کرنے والا

مُدَوَّر فَنڈ

(مالیات) وہ سرمایہ یا فنڈ جو ایک کاروبار یا کام کے بجائے بیک وقت کئی کاموں کے لیے مختص کیا گیا ہو ۔

مُدَوَّل کَرنا

جمع کرنا ، ترتیب دینا ، مرتب کرنا ۔

مُدَوَّلا کَرنا

جمع کرنا ، ترتیب دینا ، مرتب کرنا ۔

مُدَوَّر مِحراب

(معماری) محراب کی ایک قسم ، گول محراب ۔

مُدَوَّلا و مُرَتَّب

جمع کیا اور ترتیب دیا ہوا ۔

مُدَوَّل و مُرَتَّب

جمع کیا اور ترتیب دیا ہوا ۔

مُدوانا

بند کرنا ۔

مِدوام

(طب) کفگیر ، لکڑی کا بڑا چمچہ

مَدُوکڑی

رک : مدعوکڑی جو فصیح ہے ؛ روٹی ، نان ، ٹکی

مَدّ و جَر

رک : مد و جزر جو اس کا صحیح املا ہے

مَدّ و جَزْر

سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا

مَدّ و جَزْری

مد و جزر سے متعلق ، اُتار چڑھاؤ والا

کِرایَہ کا ٹَٹُّو لَگ گَیا مَدُّو

پیسہ بھی خرچا اور تکلیف بھی اٹھائی .

کِرائے کا ٹَٹُّو لَگ گَیا مَدُّو

پیسہ بھی خرچا تکلیف بھی اُٹھائی.

آنکھ کدو ناک مدو سوہنی نام

غیر موزوں نام، برعکس نہند نام زنگی کافور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone