تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکَد" کے متعقلہ نتائج

مَکَد

(ہندو) ایک قسم کے لڈو، بیسن کے لڈو، مغز کے لڈو

مُکْدا

(دکن) غافل ، جاہل ؛ بیوقوف ، احمق شخص

مَکْدھا

(دکن) غافل ، جاہل ؛ بیوقوف ، احمق شخص

مُکَدَّر

کدورت آمیز، کدورت سے پر، غبار سے پر، غبار آلودہ، دھندلا، گندگی والا، میلا

مُکَدَّم

(قصاب) رک : مقدم جو اس کا صحیح املا ہے ۔

مُقَدَّر

پہلے سے قسمت میں لکھا ہوا، خالق ازلی کا حکم کردہ

مُکَدَّر کَرنا

افسردہ کرنا

مُکَدّر ہونا

افسردہ ہونا ، آزردہ ہونا

مُکَدَّر رَہنا

مضمحل رہنا، خراب رہنا

مُکَدَّر بَنانا

غمگین یا رنجیدہ کرنا

مُکَدَّر فَضا

غیر شفاف ماحول ؛ (مجازاً) کدورت آمیز ماحول ، ناخوشگوار صورت ِحاصل ۔

مُکدَر نُما

مخروطی شکل کا ، گاؤ دم ۔

مُقدّر کا

مقدر سے منسوب یامتعلق، جو کچھ قدرت نے قسمت میں لکھ دیا ہے، مشیت ایزدی سے جو کچھ کام ہونے والا ہے

مُقَدَّس

فرشتہ خصلت، ملکی خصلت، نیک سیرت، قدسی فطرت (انسان)، پارسا اور بزرگ آدمی

مُقَدَّمَہ

وہ مضمون جو کتاب وغیرہ میں متن سے پہلے فہم مطالب میں آسانی کی غرض سے بطور پیش لفظ بیان کیا جائے، دیباچہ کتاب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکَد کے معانیدیکھیے

مَکَد

makad•मकद

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَکَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) ایک قسم کے لڈو، بیسن کے لڈو، مغز کے لڈو

Urdu meaning of makad

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) ek kism ke laDDuu, besin ke laDDuu, maGaz ke laDDuu

English meaning of makad

Noun, Masculine

  • a kind of sweet, dry fruits sweets, gram-flour's sweets

मकद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू) एक प्रकार के लड्डू, बेसन के लड्डू, मेवे के लड्डू

مَکَد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone