تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجلُوم" کے متعقلہ نتائج

مَجلُوم

سر ُمنڈا ، جس کا سر منڈا ہوا ہو

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مَظْلُوم

جس کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہو، ظلم رسیدہ، ستایا ہوا، ستم رسیدہ، مونث کے لئے مظلومہ

مَجزُوم

کٹا ہوا ، ٹوٹا ہوا

مَلُوم

جس کی ملامت کی گئی ہو، جس کو ملامت کی جائے، قابل نفریں

مَجلُوق

جسے جلق لگانے کی عادت ہو ؛ جو جلق لگانے کی وجہ سے ناکارہ ہو جائے ۔

مَجْذُوم

جسے جذام کی بیماری ہو، کوڑھی، جذامی، مبروض

نا مَعلُوم

بے خبر، ناواقف، انجان، غیر معروف، مجہول الاسم، غیر مشہور

نَہ مَعلُوم

نَہِیں مَعلُوم

(کسی امر کا علم نہ ہونے کے لیے کہتے ہیں) پتا نہیں، علم نہیں، خدا جانے، نہ معلوم

کیا مَعْلُوم

ہم نہیں جانتے ، خدا جانے ، خدا معلوم .

وَقْتِ مَعلُوم

مقررہ وقت، مجازاً: موت کا وقت، موت کا مقررہ وقت

آوازِ نا مَعلُوم

نا معلوم آواز، نا پہچانی ہوئی آواز، ایسی آواز جس کو نہ پہچانا جا سکے، غیر جانی پہچانی آواز

نَئِی مَعلُوم ہونا

تازہ نظر آنا ، جدید لگنا ؛ نئی محسوس ہونا ۔

مِلَّتِ مَظلُوم

مظلوم قوم ، قابل رحم قوم ، ابتر اُمت ؛ (مجازاً) پسماندہ قوم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلُوم کے معانیدیکھیے

مَجلُوم

majluum•मज्लूम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَجلُوم کے اردو معانی

صفت

  • سر ُمنڈا ، جس کا سر منڈا ہوا ہو

Urdu meaning of majluum

  • Roman
  • Urdu

  • sar umanaDaa, jis ka sar munDaa hu.a ho

मज्लूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सर मुँडा, जिस का सर मुँडा हुआ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجلُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجلُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone