تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْمُوعَہ دار" کے متعقلہ نتائج

مَجامِر

بخور کی انگیٹھیاں ، عدد سوز ، دھونی دینے ، خوشبوئیں سلگانے کے ظروف ، مجامیر

مِجمَر

وہ برتن جس میں خوشبو پھیلانے والی یا دھونی دینے والی چیزیں جلاتے ہیں، اگردان، عوددان، بخور، انگیٹھی

مُضْمَر

دل میں پوشیدہ رکھا گیا، پوشیدہ رکھا گیا، پنہاں، چھپا ہوا

مِضْمار

وسیع میدان جہاں ریاض کیا جائے، میدانِ کارزار

مِزمَر

بربط، باجا

مَزمُور

religious songs, prayers, psalms

مَزامِیر

منھ کے باجے، مرلیاں، عبرانی بانسریاں یا سارنگیاں، الغوزے وغیرہ

مَجمُود

(طب) وہ شخص جسے جمود کا مرض یا بیماری لاحق ہو (انگ : Cataleptic)

مِزمار

منھ کا باجا، بانسری، نے، ہر ایک ساز، ہرایک باجا

مُجَمَّد

جما ہوا، منجمد

مُضْمِر

چھپانے والا، پوشیدہ رکھنے والا

مُجَمِّد

جما دینے والا ؛ (طب) جما دینے والی (دوا) ، وہ دوا جو اپنی برودت اور قوت قبض سے اخلاطِ رقیقہء سائلہ کو منجمد اور بستہ کر دے

مِجمَر آتِش

اگردان ، عود دان ؛ مراد : سورج

مَزامِیر داؤُد

حضرت داؤد علیہ السلام کی دعاؤں کا مجموعہ، کتاب زبور

مِضْمار کَرنا

گھوڑے کو کم خوراک دے کر اور میدان میں دوڑا کر اس کا وزن کم کرنا تا کہ وہ مقابلے کی دوڑ کے قابل ہو جائے ۔

مَزامِیر سازی

ساز بنانے کی صنعت ۔

مُضْمَر ہونا

پوشیدہ یا خوابیدہ ہونا ، چھپا ہوا ہونا ۔

مِزمارُ الرّاعی

(طب) ایک بوٹی جس کے پتے بارتنگ کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

مِجمَری

مجمر (رک) کی تصغیر ۔

مِجمَرَہ

(ہیئت) سات ستاروں کے ایک مجموعے کا نام جس کی شکل آتش دان جیسی ہے ، کوکبۃالمجمرہ ۔

مِضمارا

۔(ع۔بالکسر)مذکر۔ میدان وہ جگہ جہاں گھوڑا دوڑاتے ہیں۔

مَجمُوعی رَقَم

کل رقم یا سرمایہ ، مجموعی ملکیت ۔

مُضْمَرَہ

چھپی ہوئی ، پوشیدہ

مِجمَرات

مجمرہ (رک) کی جمع ، مجامیر ۔

مِزماری

مزمار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جس میں نغمگی ہو ، مترنم ، غنائی (شاعری کے لیے مستعمل) ۔

مَوج مارنا

جوش و خروش دکھانا ، متلاطم ہونا ، بپھرنا ، بہنا ، لہرانا

مُضْمَری

(کیمیا) مخفی ، جو آشکار ہو سکتا ہو

مِجمَرِین

مجمر (رک) کی جمع ۔

مِزمارِیَہ

نغمہ ، گیت وغیرہ ۔

مُضْمَراً

ذہنی یا خیالی طور پر ، پوشیدہ طور پر

مَزے مارنا

لطف اُڑانا ۔

مُضْمَرات

وہ نکتے یا معنی جو موجود تو ہوں لیکن ظاہر نہ ہوں، چھپی ہوئی باتیں، پوشید ہ باتیں، پنہا باتیں

مِزمارِیَت

غنائیت ، نغمگی ۔

مُوذی مَرَض

جان لیوا بیماری، نقصان پہنچانے والی بیماری

مَجْمُوعَہ دار

ہر ضلعے میں سرکاری محاصل جمع کرنے والے افسر کے حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرنے والا ؛ ریکارڈ کیپر ۔

مجموعی رپورٹ

وہ رپورٹ جو چند آدمی مل کر کریں

شَہ سَوارِ مِضْمارِ مَغازِی

لڑائی میں لڑنے والا بہادر

عَقْلِ مُضْمَر

جبلی شعور، جانداروں کی فطرت میں پوشیدہ عقل، مخفی عقل

تَحْرِیمِ مَزامِیر

آلات موسیقی کے حرام ہونے کا حکم .

لِسانُ الْمِزْمار

بانْسری کی زبان ؛ (طب ، قدیم) حنجرہ کے اندر ایک غشائی جرم جو بانسری کی زبان سے مناسبت رکھتا ہے اور آواز نکلنے میں مدد دینا ہے ؛ (جدید) غضروف مکبّٰی یعنی پان کی شکل کی کرّی کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْمُوعَہ دار کے معانیدیکھیے

مَجْمُوعَہ دار

majmuu'a-daarमजमू'आ-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مَجْمُوعَہ دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہر ضلعے میں سرکاری محاصل جمع کرنے والے افسر کے حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرنے والا ؛ ریکارڈ کیپر ۔

Urdu meaning of majmuu'a-daar

  • Roman
  • Urdu

  • har zile me.n sarkaarii muhaasil jamaa karne vaale afsar ke hisaab kitaab kii jaanch pa.Dtaal karne vaala ; rikaarD kiipar

मजमू'आ-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हर ज़िले में सरकारी टैक्स जमा करने वाले अफ़सर के हिसाब किताब की जाँच पड़ताल करने वाला, रिकॉर्ड कीपर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجامِر

بخور کی انگیٹھیاں ، عدد سوز ، دھونی دینے ، خوشبوئیں سلگانے کے ظروف ، مجامیر

مِجمَر

وہ برتن جس میں خوشبو پھیلانے والی یا دھونی دینے والی چیزیں جلاتے ہیں، اگردان، عوددان، بخور، انگیٹھی

مُضْمَر

دل میں پوشیدہ رکھا گیا، پوشیدہ رکھا گیا، پنہاں، چھپا ہوا

مِضْمار

وسیع میدان جہاں ریاض کیا جائے، میدانِ کارزار

مِزمَر

بربط، باجا

مَزمُور

religious songs, prayers, psalms

مَزامِیر

منھ کے باجے، مرلیاں، عبرانی بانسریاں یا سارنگیاں، الغوزے وغیرہ

مَجمُود

(طب) وہ شخص جسے جمود کا مرض یا بیماری لاحق ہو (انگ : Cataleptic)

مِزمار

منھ کا باجا، بانسری، نے، ہر ایک ساز، ہرایک باجا

مُجَمَّد

جما ہوا، منجمد

مُضْمِر

چھپانے والا، پوشیدہ رکھنے والا

مُجَمِّد

جما دینے والا ؛ (طب) جما دینے والی (دوا) ، وہ دوا جو اپنی برودت اور قوت قبض سے اخلاطِ رقیقہء سائلہ کو منجمد اور بستہ کر دے

مِجمَر آتِش

اگردان ، عود دان ؛ مراد : سورج

مَزامِیر داؤُد

حضرت داؤد علیہ السلام کی دعاؤں کا مجموعہ، کتاب زبور

مِضْمار کَرنا

گھوڑے کو کم خوراک دے کر اور میدان میں دوڑا کر اس کا وزن کم کرنا تا کہ وہ مقابلے کی دوڑ کے قابل ہو جائے ۔

مَزامِیر سازی

ساز بنانے کی صنعت ۔

مُضْمَر ہونا

پوشیدہ یا خوابیدہ ہونا ، چھپا ہوا ہونا ۔

مِزمارُ الرّاعی

(طب) ایک بوٹی جس کے پتے بارتنگ کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

مِجمَری

مجمر (رک) کی تصغیر ۔

مِجمَرَہ

(ہیئت) سات ستاروں کے ایک مجموعے کا نام جس کی شکل آتش دان جیسی ہے ، کوکبۃالمجمرہ ۔

مِضمارا

۔(ع۔بالکسر)مذکر۔ میدان وہ جگہ جہاں گھوڑا دوڑاتے ہیں۔

مَجمُوعی رَقَم

کل رقم یا سرمایہ ، مجموعی ملکیت ۔

مُضْمَرَہ

چھپی ہوئی ، پوشیدہ

مِجمَرات

مجمرہ (رک) کی جمع ، مجامیر ۔

مِزماری

مزمار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جس میں نغمگی ہو ، مترنم ، غنائی (شاعری کے لیے مستعمل) ۔

مَوج مارنا

جوش و خروش دکھانا ، متلاطم ہونا ، بپھرنا ، بہنا ، لہرانا

مُضْمَری

(کیمیا) مخفی ، جو آشکار ہو سکتا ہو

مِجمَرِین

مجمر (رک) کی جمع ۔

مِزمارِیَہ

نغمہ ، گیت وغیرہ ۔

مُضْمَراً

ذہنی یا خیالی طور پر ، پوشیدہ طور پر

مَزے مارنا

لطف اُڑانا ۔

مُضْمَرات

وہ نکتے یا معنی جو موجود تو ہوں لیکن ظاہر نہ ہوں، چھپی ہوئی باتیں، پوشید ہ باتیں، پنہا باتیں

مِزمارِیَت

غنائیت ، نغمگی ۔

مُوذی مَرَض

جان لیوا بیماری، نقصان پہنچانے والی بیماری

مَجْمُوعَہ دار

ہر ضلعے میں سرکاری محاصل جمع کرنے والے افسر کے حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرنے والا ؛ ریکارڈ کیپر ۔

مجموعی رپورٹ

وہ رپورٹ جو چند آدمی مل کر کریں

شَہ سَوارِ مِضْمارِ مَغازِی

لڑائی میں لڑنے والا بہادر

عَقْلِ مُضْمَر

جبلی شعور، جانداروں کی فطرت میں پوشیدہ عقل، مخفی عقل

تَحْرِیمِ مَزامِیر

آلات موسیقی کے حرام ہونے کا حکم .

لِسانُ الْمِزْمار

بانْسری کی زبان ؛ (طب ، قدیم) حنجرہ کے اندر ایک غشائی جرم جو بانسری کی زبان سے مناسبت رکھتا ہے اور آواز نکلنے میں مدد دینا ہے ؛ (جدید) غضروف مکبّٰی یعنی پان کی شکل کی کرّی کو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْمُوعَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْمُوعَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone