تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِجمَرَہ" کے متعقلہ نتائج

مِجمَرَہ

(ہیئت) سات ستاروں کے ایک مجموعے کا نام جس کی شکل آتش دان جیسی ہے ، کوکبۃالمجمرہ ۔

مِجمَرات

مجمرہ (رک) کی جمع ، مجامیر ۔

مِجمَری

مجمر (رک) کی تصغیر ۔

مِجمَر

وہ برتن جس میں خوشبو پھیلانے والی یا دھونی دینے والی چیزیں جلاتے ہیں، اگردان، عوددان، بخور، انگیٹھی

مَجمَع

بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، جلسہ، کثرت یا زیادتی

مُجْرا

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مَجمَعَہ

بڑا طباق ، سینی ، گول تانبے کی سینی

مُجْرہ

مُعَمَّرَہ

پرانی ، قدیم ، کہنہ ۔

مَجْمُوع

اکٹھا کیا ہوا، جمع کیا گیا، اشیا یا اشخاص پرمشتمل، یکجا کیا گیا، شامل کیا گیا

مُجرِمَہ

مجرم (رک) کی تانیث ، جرم کرنے والی ، عورت جس پر جرم ثابت ہو جائے ۔

مَجَرَّہ

(ہیئت) کہکشاں ۔

مُضْمَرَہ

چھپی ہوئی ، پوشیدہ

مُرْمُرَہ

एक प्रकार का भुना हुआ चावल जो अन्दर से पोला होता है। फरवी। लाई।

مُحَمِّرَہ

سرخ پوش ، خرمیہ فرقے کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں مِجمَرَہ کے معانیدیکھیے

مِجمَرَہ

mijmara•मिजमरा

اصل: عربی

اشتقاق: جَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

مِجمَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت) سات ستاروں کے ایک مجموعے کا نام جس کی شکل آتش دان جیسی ہے ، کوکبۃالمجمرہ ۔
  • رک : مجمر

Urdu meaning of mijmara

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat) saat sitaaro.n ke ek majamu.e ka naam jis kii shakl aatashdaan jaisii hai, kokabৃaalamajamaraa
  • ruk ha mijmar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِجمَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِجمَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone