تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجیرَیا" کے متعقلہ نتائج

مَجیرَیا

مجیرے والا ، مجیربجانے والا

مَجرِیَہ

جاری، رائج، نافذ، جاری کردہ، نافذ کردہ، نافذ کیا گیا، نافذہ، بھیجا ہوا (خط یا حکم نامہ وغیرہ)

مَجارِیَہ

اجرا یافتہ، جاری شدہ یا جاری کردہ، مروجہ، نافذ، مجریہ

مجیرا

پتیل کی بنی ہوئی وہ چھوٹی چھوٹی کٹوریاں جو طبلے کے ساتھ تال دینے کے واسطے دونوں ہاتھوں سے بجاتے ہیں

ماجرا

سرگزشت احوال جو کچھ گزرا

مُجْرا

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مُجْرہ

مُجرائی

الاؤنس (اسٹین گاس) ۔

مُجریٰ

مَجریٰ

جاری ہونے کی جگہ، ندی یا دریا کا راستہ، نہر، نالی، (اجرام فلکی کا) مدار، دائرۂ گردش

مَجیدِیَہ

ایک ترکی سکہ ، وہ سکے جن کی اصلاح سلطان عبدالمجید کے عہد میں ہوئی ، ایک تمغہ جو سلطان دیا کرتے تھے نیز رک : مجیدی (۱)

میجَری

میجر ہونا ، میجر کا عہدہ یا منصب ۔

مَجَرَّہ

(ہیئت) کہکشاں ۔

مَجاری

ہنگری کا باشندہ ، باشندے ؛ مجار یا ہنگری سے نسبت رکھنے والا ۔

مَجھیرا

رک : مجھیلا (۱)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجیرَیا کے معانیدیکھیے

مَجیرَیا

majiiriyaa•मजीरिया

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مَجیرَیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجیرے والا ، مجیربجانے والا

Urdu meaning of majiiriyaa

  • Roman
  • Urdu

  • majiire vaala, majiirabjaane vaala

मजीरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मजीरे वाला, मजीर बजाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجیرَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجیرَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone