تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجرائی" کے متعقلہ نتائج

مُجرائی

الاؤنس (اسٹین گاس) ۔

مُجْرائی ہونا

امرا کا اپنے آقا کی خدمت میں سلا م کی غرض سے حاضر ہونا ، کسی شخص کا مجرا کرنا ۔

مُجْرائی دینا

حساب میں سے منہا یا منہائی کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجرائی کے معانیدیکھیے

مُجرائی

mujraa.iiमुजराई

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُجرائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • الاؤنس (اسٹین گاس) ۔
  • تماش بین ، دیکھنے کے لیے میلہ لگانے والا
  • حاضری ، باریابی ۔
  • گھاٹ جمع یا لگان
  • مرثیے کا سلام یا مجرا کہنے یا پڑھنے والا شاعر ، وہ شاعر جو سلام نظم میں کہے ، مرثیہ خواں ۔
  • منہائی ، کٹوتی ، کمی
  • وظیفہ خوار جسے صرف سلام کرنے یا حاضر خدمت ہونے کی تنخواہ ملے ، منصب دار ، درباری نیز دربار میں باریاب ہونے والا ، وہ خاص خاص امرا جنھیں بادشاہ کے استقبال اور سلام کا منصب حاصل ہو ، امتیازی ۔
  • وہ شخص جو آقا یا خداوند نعمت کو آداب بجا لاتا ہو ، مجرا بجا لانے والا ، سلام کرنے والا ، کورنش کنندہ
  • ۔مذکر۔۱۔سلامی ۔مجرا بجالانے والا۔سلامکرنے والا۔۲۔منصب دار۔وہ لوگ جو صرف سلام کرنے کی تنخواہ پاتے ہیں۔دباری۔؎ ۔۳۔وہ شاعر جو سلام نظم میں کہے ۔معنی نمبر ۱۔۲۔۳۔میں بیشتر مجرئی ہے۔۴۔مونث (اردو)منہائی۔دیکھومجرئی۔

English meaning of mujraa.ii

Noun, Masculine

  • credit given on account, remission of revenue, allowance, deduction
  • one who pays his respects, one who waits upon as a servant
  • one who recites a marsiya (مرثیہ) or dirge

मुजराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुजरा करनेवाला, सलाम करनेवाला।
  • वह जो बड़े आदमियों को नित्य आकर सलाम कर जाने के बदले में ही वेतन पाता हो। स्त्री० [हि० मुजरा + ई (प्रत्य॰)] १. रकम मुजरा करने अर्थात् काटने की क्रिया या भाव। २. मुजरा की हुई अर्थात् काटकर घटाई हुई रकम।
  • वह जो राजा, रईसों आदि के सामने झुककर मुजरा अर्थात् अभिवादन करता हो। जैसे-दरबार में बहुत से मुजराई उपस्थित थे।
  • वह जो राजाओं, सम्राटों आदि के सामने झुककर अभिवादन करता हो
  • वह व्यक्ति जो बड़े आदमियों को नित्य नमस्कार कर जाने के बदले धन पाता हो
  • दरबारी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجرائی

الاؤنس (اسٹین گاس) ۔

مُجْرائی ہونا

امرا کا اپنے آقا کی خدمت میں سلا م کی غرض سے حاضر ہونا ، کسی شخص کا مجرا کرنا ۔

مُجْرائی دینا

حساب میں سے منہا یا منہائی کر دینا ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone