تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maiming" کے متعقلہ نتائج

maiming

لنگڑا کرنا

میں میں

بکری کی آواز، بکری کی بولی، کم سن بچوں کی زبان میں بکری کا نام ہے

مَیں مَیں

انانیت، خودی، کلمۂ غرور و نخوت، خودی کا دعویٰ

میمن

سندھ کے لوہانہ کی ایک مسلم تاجر برادری

مَیمَنَہ

فوج کا وہ حصّہ جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دائیں ہاتھ پر ہو، دائیں بازو کو فوج

مَے رَنگ

شراب کے رنگ کا ، سرخی مائل یا سرخ

میمَنا

بکری کا بچہ، حلوان، بزغالہ، پہاڑی بکرا

مَلَنْگ

ایک چھوٹی سی چڑیا، پرندہ

مَتَنْگ

ہاتھی

مَہَنْگ

مہنگائی، گرانی، چیزوں کی قیمتیں اعتدال سے زیادہ ہونے کی کیفیت

مسنگ

جوئے میں دھوکا کرنا

میمن

لوہانہ نسل (سندھ) سے تعلق رکھنے والا مسلمانوں کا ایک طبقہ جو تجارت پیشہ ہے اور پاک و ہند میں آباد ہے نیز اس قوم کا فرد

مَیمُونی

اقبال مندی ، نیک بختی ۔

مَیمُونَہ

بندریا ؛ کشتی کا ایک داؤں ؛کشتی کی ایک قسم

مَیمُون

بندر کی ایک قسم، بوزنہ، بن مانس، گوریلا

maiming کے لیے اردو الفاظ

maiming

maiming کے اردو معانی

فعل

  • لنگڑا کرنا
  • لولا کرنا
  • اپاہج کرنا
  • ہاتھ پیر کاٹ ڈالنا
  • نکما کردینا
  • بیکار کردینا
  • مُثلہ کرنا
  • اپاہج کرنا
  • لنگڑا کرنا
  • لولا کرنا
  • ہاتھ پَاﺅں توڑنا
  • ناقص کر دینا

maiming के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • लंगड़ा करना
  • लूला करना
  • अपाहज करना
  • हाथ पैर काट डालना
  • निकम्मा करदेना
  • बेकार करदेना
  • मुसला करना
  • अपाहज करना
  • लंगड़ा करना
  • लूला करना
  • हाथ पाऊं तोड़ना
  • नाक़िस कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (maiming)

نام

ای-میل

تبصرہ

maiming

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone