تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھنیا مال" کے متعقلہ نتائج

دَھنیا مال

گلے میں پہننے کا ایک گہنا، (جس میں دھنیے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں

دَھن مال

روپیہ پیسہ .

دَھن مول

اصل زر

مِلا دینا

دو مختلف چیزوں کا ایک کر دینا ، مخلوط کرنا

مَل دینا

مسل ڈالنا ؛ کچھ حالت نہ چھوڑنا ، بگاڑ دینا ۔

مول دینا

قیمت لے کر کوئی چیز دینا، قیمت بے باق کرنا، قیمت ادا کرنا

ملوا دینا

ملاقات کرانا

کُچھ مِلا دینا

۔زہرملا دینا۔ ؎

میل دینا

اتحاد پیدا کرنا، دو مختلف الطبائع چیزوں کو باہم ملانا

مُول دینا

(شکاریات) شکار کو گھیر کر گھات کی طرف لانا

ٹھینگے میں مِلا دینا

مٹا دینا ، برباد کر دینا

مال دَھنی

۲. دولتمند .

دونوں وَقْت مِلے

شام کے وقت ، جھٹہٹے میں ، مغرب کے وقت ، (مجازاً) صبح کا وہ لمحہ جب رات ختم ہو کر دن شروع ہو ، یا شام کا وقت جب دن ختم ہو کر رات شروع ہونے والی ہو

مَلائی دان

وہ برتن جس میں ملائی رکھی جائے ، ملائی رکھنے کا کٹورا یا کوئی ظرف ۔

مال دے دینا

مال کسی دوسرے کے حوالے کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھنیا مال کے معانیدیکھیے

دَھنیا مال

dhaniyaa-maal•धनिया-माल

اصل: ہندی

وزن : 11221

  • Roman
  • Urdu

دَھنیا مال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گلے میں پہننے کا ایک گہنا، (جس میں دھنیے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں

Urdu meaning of dhaniyaa-maal

  • Roman
  • Urdu

  • gale me.n pahanne ka ek gahnaa, (jis me.n dhanii.e kii shakl ke sone ke motii aur nagiine hote hai.n

धनिया-माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गले में पहनने का एक गहना जिसमें धनिए की शक्ल के सोने के मोती और नगीने होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھنیا مال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھنیا مال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone