تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میخواری" کے متعقلہ نتائج

میخواری

شراب پینا، شراب نوشی

مَیخُوری

مے خواری ، شراب پینا ، مے کشی ، بادہ نوشی۔

مَیخوارَگی

شراب پینا ، مے نوشی ، شراب خوری ، مے خوار ہونا ۔

موخَرا

(گھڑ سواری) زین کا پچھلاحصہ جو سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اوپر کو اٹھایا ہوا ہوتا ہے

موخَری

علم تشریح: سر یا کھوپڑی کے پچھلے حصے کا، پشت سر سے تعلق رکھنے والا

مُؤَخَّر

اخیر کا، پچھلا

مُخَیِّر

خیر خیرات کرنے والا، نیکی کرنے والا، نکوکار، داتا، سخی، فیاض، کریم

مُؤَخَّرُ الذِّکر

جس کا ذکر بعد میں کیا جائے، جس کا نام بعد میں لیا گیا ہو

مُخَیَّر

اختیار دیا گیا، بے پروا، لا پرواہ

مَواخِیر

عرب کی فاحشہ عورتوں کے گھر

مُؤَخَّر کَرنا

پیچھے کرنا (مقدم کرنا کا نقیض)

مُؤَخَّرُ الثّانی

ترتیب میں آخر سے دوسرا

مُخَیَّر بازار

کسی چیز کی فروخت اس شرط پر کہ اگر خریدار چاہے تو مقررّہ وقت کے اندر چیز واپس کر دے

مُؤَخَّر دِماغ

(علم تشریح) دماغ کا پچھلا حصہ جو اگلے حصے کی نسبت بہت چھوٹا ہوتا ہے اور کھوپڑی کے پچھلے حصے میں رہتا ہے

مُؤَخَّر العَین

(طب) آنکھ کا بیرونی کویا جو کنپٹی کی طرف ہوتا ہے، دنبالہ

اردو، انگلش اور ہندی میں میخواری کے معانیدیکھیے

میخواری

maiKHvaarii•मैख़्वारी

  • Roman
  • Urdu

میخواری کے اردو معانی

مؤنث

  • شراب پینا، شراب نوشی

Urdu meaning of maiKHvaarii

  • Roman
  • Urdu

  • sharaab piina, sharaabnoshii

मैख़्वारी के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • शराब पीना, मद्यपान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میخواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

میخواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone