تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مائِکَہ" کے متعقلہ نتائج

مائِکَہ

عورت کے ماں باپ کا گھر، نیہر

مائِکا

پیہر، عورت کے باپ کا گھر

مَہکا

رک : میکہ جو رائج ہے

مَہوکا

کوے کے برابر کتھئی رنگ کا پرندہ، ایک چڑیا، ایک قسم کی کوئل

مَہُوکا

رک : مہوا ، ایک درخت

مائیکا

عورت کے ماں باپ کا گھر، میکا

مَکَو

(عو) رک : برن ، ورم .

مَکائی

(کاشت کاری) مکا، مکئی، بڑی جوار

مَکا

باشے سے مشابہ ایک پرندہ جو سیٹی بہت بجاتا ہے، زمین پر بیٹھتا ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اٹھنے اور اڑنے کی طاقت نہیں رکھتا، جب گلہ بان کے قریب پہنچتا ہے تو اُچک کر دوسری جگہ بیٹھ جاتا ہے اور دیر تک شبان کو اسی طرح ستاتا رہتا ہے، اس کو فارسی میں شبان غریب کہتے ہیں، جنگل میں رہتا ہے اور عجیب آشیانہ بناتا ہے

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

مالِکَہ

مالک کی تانیث

مائِدَہ

دستر خوان یا میز وغیرہ جس پر کھانا چنا ہوا ہو

ماسِکَہ

وہ قوت جو غذا کو معدے میں ہضم کے واسطے روکتی ہے

مَہَک

پھولوں کی خوشبو، تیز مہاوتی یا میٹھی میٹھی بو، بو باس

مہکوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مائِکَہ کے معانیدیکھیے

مائِکَہ

maa.ika•मायका

وزن : 212

دیکھیے: مائیکا

  • Roman
  • Urdu

مائِکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورت کے ماں باپ کا گھر، نیہر

Urdu meaning of maa.ika

  • Roman
  • Urdu

  • aurat ke maa.n baap ka ghar, nehar

English meaning of maa.ika

Noun, Masculine

  • maternal's house

मायका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • औरत के माँ बाप का घर, नैहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مائِکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مائِکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone