تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْمُولَہ" کے متعقلہ نتائج

مَحْمُولَہ

لادا گیا، اٹھایا گیا

مالِ مَحْمُولَہ

حمل و نقل کا وہ مال جو جہاز ، کشتی یا گاڑی وغیرہ میں لاد کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جائے ، جہاز پر لدا ہوا مال .

مَحْمُولات

محمول (رک) کی جمع

مَحْمُول

جو لادا گیا ہو، جو اٹھایا گیا ہو، لدا ہوا، اٹھایا ہوا، گمان کیا گیا، ظن کیاگیا، قیاس

مَحْصُولَہ

(مجازاً) آمدنی

مَشْمُولَہ

شامل، شریک، شامل کیا ہوا، شمار میں لیا ہوا، ملا ہوا، ملحق

مَعْمُولَہ

معمول کے مطابق، حسب معمول

مَحْمُودَہ

تعریف کی گئی، سراہی گئی، لائق تعریف، پسندیدہ

مَحْمِل

اُٹھانے کا آلہ، آلہء بار برداری

مَحْمُودا

تعریف کیا گیا ، سراہا گیا ؛ سلوک کا ایک مقام

مُحَوَّلَہ

جس کا حوالہ دیا گیا ہو

مَحْمُول کَرْنا

منحصر کرنا، قیاس کرنا

مَحْمُول فِیہ

جس میں لادا گیا ہو

مَحْمُول عَلَیہ

جس پر قیاس کیا جائے، جس پر اندازہ لگایا جائے

مَعْمُولاً

معمول کے مطابق، حسب معمول

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْمُولَہ کے معانیدیکھیے

مَحْمُولَہ

mahmuula•महमूला

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: حَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَحْمُولَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • لادا گیا، اٹھایا گیا
  • قیاس کیا گیا، گمان کیا گیا

Urdu meaning of mahmuula

  • Roman
  • Urdu

  • laadaa gayaa, uThaayaa gayaa
  • qiyaas kiya gayaa, gumaan kiya gayaa

English meaning of mahmuula

Adjective, Feminine

महमूला के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • कल्पना की हुई बात, कल्पित बात
  • लादी या उठाई गयी वस्तु

مَحْمُولَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْمُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْمُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone