تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہکِیلا" کے متعقلہ نتائج

مَہکِیلا

مہکتا ہوا، معطر، خوشبودار

مَہکِیلی

مہکتی ہوئی ، خوشبودار ، معطر ۔

مَہیلا

عورت، زن، مہلا

مَٹْکِیلا

مٹک چٹک والا، ناز نخرے والا، نخریلا

مَکِیلی

جس کا حساب تول کر کیا جائے ؛ جیسے : غلہ وغیرہ ۔

مَقالَہ

قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام

ماکُولی

کھانے کے لائق ، کھانے سے متعلق .

میکَھلا

۱۔ چاروں طرف سے گھرا ہوا علاقہ یا جگہ ، احاطہ ، کردھنی ؛ (مجازاً) راجدھانی ، عمل داری

مُؤَکِّلَہ

وکیل بنانے والی ، وکیل کرنے والی عورت ۔

مَہِیلَہ

چنے ، چوکر اور بھوسی وغیرہ کا مرکب جو گھوڑوں کو دیا جاتا ہے (انگ : Mash)

مَعْقُولَہ

عقل میں آنے والی بات

موکْلا

ایک پودہ، ایک ترکاری

مَقُولَہ

کسی دانا کا قول، ارشاد، بات

مَقالی

گفتگو کرنے کا عمل، بولنا، بات کرنا، گفتگو کرنا (بطورلاحقہ مستعمل)

مَقالے

مقالہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام، تحریر اقلیدس کا ہر ایک حصہ جس میں دعوے، شکلیں اور ثبوت وغیرہ درج ہوں، کسی بڑی تصنیف و تالیف کا جزو جس میں کسی ایک موضوع پر بحث ہو، کسی کتاب کا باب، فصل یا حصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہکِیلا کے معانیدیکھیے

مَہکِیلا

mahkiilaa•महकीला

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَہکِیلا کے اردو معانی

صفت

  • مہکتا ہوا، معطر، خوشبودار

Urdu meaning of mahkiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahaktaa hu.a, muattar, Khushbuudaar

English meaning of mahkiilaa

Adjective

  • fragrant

महकीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो महक रहा हो, जिसमें से महक निकल रही हो, महकनेवाला, सुगंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہکِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہکِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone