تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکرُونا" کے متعقلہ نتائج

مَکرُونا

تر کرنا ، گیلا کرنا ، بھگونا

مُکَرنا

اپنی بات سے پھرنا ، ہاں کہہ کے انکار کرنا ، قول سے پھرنا ، امر واقع سے انکار کرنا ۔

مُکرانا

سچے کو جھوٹا بنانا، جھٹلانا، چندرانا، کسی کو چھوٹا بنانا

مُکرنی

کہہ مکرنی، چارہ مصرعوں کی وہ پہیلی، جس کے ابتدائی تین مصرعوں میں ایک مسلسل مضمون ہوتا ہے، مگر چوتھے مصرعے کا مضمون ان کے بلکل خلاف ہوتا ہے، اس کے موجد امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ ہیں

مَرکونا

(اناج پر پانی) چھڑکنا ؛ نم کرنا ، گیلا کرنا

مِرونا

۱۔ شان و شوکت کے ساتھ یا اکڑ اکڑ کر چلنا یا روانہ ہونا ۔

مَکَرَّمْنا

ہمارے بزرگ اور شفیق (علماء کے خطوں میں القاب مستمل)

مَکرانی

مکران (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، شخص یا زبان وغیرہ ، مکران کا باشندہ ۔

مَکّارانَہ

مکاری کے ساتھ ، مکر سے ، عیارانہ

مَکرُوبَہ

رک : مکروب (۲) جس کی یہ تانیث ہے ۔

مَکْنُونَہ

چھپا ہوا ، پوشیدہ ، مخفی ۔

مرونا

شان و شوکت سے روانہ ہونا

مُقْرَنَہ

سینگ رکھنے والا (سینگ جیسے ابھار یا گوشت کے ٹکڑے رکھنے والا (سانپ) ۔

مُکَوَّنَہ

رک : مکون ۔

مَہکارنا

خوشبو پھیلانا، مہکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکرُونا کے معانیدیکھیے

مَکرُونا

makruunaa•मकरूना

  • Roman
  • Urdu

مَکرُونا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تر کرنا ، گیلا کرنا ، بھگونا

Urdu meaning of makruunaa

  • Roman
  • Urdu

  • tar karnaa, giilaa karnaa, bhigonaa

मकरूना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तर करना, गीला करना, भिगोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکرُونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکرُونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone