تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحجُوم" کے متعقلہ نتائج

مَحجُوم

(طب) جس کے سینگیاں لگائی گئی ہوں

مَحجَم

(طب) پچھنے لگانے کا مقام، وہ مقام جہاں پچھنے لگائے جائیں یا گدی پر پچھنے کی جگہ

مِحجَم

(طب) سینگی، تومڑی، گلاس

مُحجَم

حجم والا، ضخیم

مَحجُوب

جو حجاب میں ہو، مخفی، پنہاں، چھپا ہوا، پردے میں

مَحْرُوم

حرام کیا گیا، باز رکھا گیا، انکار یا منع کیا گیا، روکا گیا، حرام، ممنوع

مَحجُور

روکا ہوا، منع کیا ہوا، حرام، ممنوع

مَحجُوج

دلیل دیا گیا

مَحجُوز

حاجز کے ذریعے الگ کیا ہوا تاکہ حرارت اور برق نہ گزر سکے (انگ : Insulate) ۔

مَرجُوم

جسے سنگ سار کیا گیا ہو، جس پر لعنت و نفرین کی گئی ہو، پتھراؤ کیا ہوا، نکالا ہوا، جسے اپنے پاس سے نکال دیا گیا ہو، راندہ ہوا

مَحتُوم

حکم کیا گیا ، واجب کیا گیا ، واجب ۔

مِحجَمَہ

(طب) پچھنا ، سینگی ۔

مَحْکُوم

حکم دیا یا کہا گیا

مَعْجُوم

رک : معجون

مَحْمُوم

طب: جسے بخار ہو، بخار میں مبتلا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحجُوم کے معانیدیکھیے

مَحجُوم

mahjuum•महजूम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب طب

اشتقاق: حَجَمَ

  • Roman
  • Urdu

مَحجُوم کے اردو معانی

صفت

  • (طب) جس کے سینگیاں لگائی گئی ہوں

Urdu meaning of mahjuum

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) jis ke siingiiyaa.n lagaa.ii ga.ii huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحجُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحجُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone