تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحجَم" کے متعقلہ نتائج

مَحجَم

(طب) پچھنے لگانے کا مقام، وہ مقام جہاں پچھنے لگائے جائیں یا گدی پر پچھنے کی جگہ

مِحجَم

(طب) سینگی، تومڑی، گلاس

مُحجَم

حجم والا، ضخیم

مِحجَمَہ

(طب) پچھنا ، سینگی ۔

مِحجَمَہ نارِیَّہ

(طب) آتشی سینگی ، گلاس جو بعض امراض میں جسم کے کسی حصے پر لگاتے ہیں

مَحجُوم

(طب) جس کے سینگیاں لگائی گئی ہوں

مَحاجِم

طب: پچھنے سے خون کھینچنے کی سینگیاں

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَحلَم

۔(ع) صفت۔مذکر۔وہ شخص جو احتلام ہوجائے۔

مَحاجِم ناری

(طب) پچھنے سے خون کھینچنے کا سینگی کی وضع کا جراحی آلہ ، تومڑی۔

مَحاجِم نارِیَہ

(طب) پچھنے سے خون کھینچنے کا سینگی کی وضع کا جراحی آلہ ، تومڑی۔

مُحْکَم

پکا، پائیدار، مضبوط، مستحکم، ثابت قدم

مُنَجِّم

علم نجوم کا ماہر، ستاروں کی رفتار کے مقررہ حساب سے زائچہ بنا کر آنے والے واقعات کے متعلق پیش گوئی کرنے والا، فال وغیرہ کا کاروبار کرنے والا، نجومی، جوتشی،اخترشناس

مِحجَن

ٹیڑھی لکڑی ، وہ لکڑی جس کا سرا ٹیڑھا ہو ، چوگان ، اسٹک ، خم دار یا ہک دار سرے والی چھڑی یا ڈنڈا ۔

مِحجَر

چشم خانہ ، آنکھ کے سمانے کی جگہ یا گنجائش ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحجَم کے معانیدیکھیے

مَحجَم

mahjam•महजम

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

اشتقاق: حَجَمَ

  • Roman
  • Urdu

مَحجَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) پچھنے لگانے کا مقام، وہ مقام جہاں پچھنے لگائے جائیں یا گدی پر پچھنے کی جگہ

Urdu meaning of mahjam

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) pichhne lagaane ka muqaam, vo muqaam jahaa.n pichhne lagaa.e jaa.e.n ya gaddii par pichhne kii jagah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحجَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحجَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone