تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحجَر" کے متعقلہ نتائج

مِحجَر

چشم خانہ ، آنکھ کے سمانے کی جگہ یا گنجائش ۔

مُحَجَّر

پتھر سے بنایا ہوا، پتھر کا بنا ہوا، جالیدار دیوار، چاردیواری، احاطہ، جنگلہ (خصوصاً) احاطہ قبر

مُحَجَّری

پتھر کا بنا ہوا ؛ پتھریلا ، پتھر پر کندہ کیا ہوا ۔

مُحَجَّرات

قدیم درخت یا جانور وغیرہ کے آثار جو پتھر میں تبدیل ہو گئے ہوں ، فوصل ۔

مَحجُور

روکا ہوا، منع کیا ہوا، حرام، ممنوع

مَحْشَر

وہ میدان جہاں قیامت برپا ہوگی، قیامت کے دن لوگوں کے اُٹھ کر جمع ہونے کی جگہ، ہنگامہ، لڑائی جھگڑا، فساد

مِحْوَر

وہ دھرا جس پر پہیا گھومتا ہے، کیلی جس کے گرد کوئی چیز گھومتی ہو

مِعجَر

چادر ؛ اوڑھنی ، دوپٹہ ۔

مِحجَم

(طب) سینگی، تومڑی، گلاس

مِحجَن

ٹیڑھی لکڑی ، وہ لکڑی جس کا سرا ٹیڑھا ہو ، چوگان ، اسٹک ، خم دار یا ہک دار سرے والی چھڑی یا ڈنڈا ۔

مَحجُورَہ

روکی گئی ؛ (مجازاً) دوشیزہ ،کنواری ، باکرہ ۔

مَحْضَر

۱۔ حاضر ہونے کی جگہ

مُتَحَجِّر

پتھر کی طرح سخت، پتھریلا

مَحار

ایک قسم کا صدفہ جو کھایا جاتا ہے، کستورا مچھلی

مِحْفَر

گڑھا کھودنے کا آلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحجَر کے معانیدیکھیے

مِحجَر

mihjar•मिहजर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَجَرَ

  • Roman
  • Urdu

مِحجَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چشم خانہ ، آنکھ کے سمانے کی جگہ یا گنجائش ۔

Urdu meaning of mihjar

  • Roman
  • Urdu

  • chasham Khaanaa, aa.nkh ke samaane kii jagah ya gunjaa.ish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone