تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحالَہ" کے متعقلہ نتائج

مَحالَہ

علاج ، چارہ ، تدبیر

مَحالات

جاگیریں ، پرگنے ، ضلعے ۔

مُحالات

وہ کام یا باتیں جن کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکنات، ناممکن امور

لا مُحالَہ

کلمۂ تحقیق و یقین، یقینا، بالضرور، مجبوراً

مُحال

جس کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکن

مَحَلَّہ

شہر کا کوئی حصہ، آبادی یا مکانات کا ایک مخصوص نامزد حصہ، پاڑہ، ٹولہ، بستی

مُحَلَّہ

مُحِیلَہ

छली, स्त्री, मायाविनी, धूर्ता, वंचिका।।

مُحَوَّلَہ

جس کا حوالہ دیا گیا ہو

مَحال

مقامات، مکانات، منازل، فرود گاہیں

مَقالَہ

قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام

مَسالَہ

رک : مسالا ۔

ماحَول

گردوپیش، گرد و نواح، ارد گرد

مَحَل

اترنے کی جگہ، مقام، منزل، ٹھہرنے کی جگہ، ٹھکانا

مالا

سونے ، موتی یا پھولوں کا ہار.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحالَہ کے معانیدیکھیے

مَحالَہ

mahaala•महाला

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَالَ

  • Roman
  • Urdu

مَحالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علاج ، چارہ ، تدبیر
  • پیٹھ کی گریا
  • ہم منزل ہونا ، کسی کے ساتھ ٹھہرنا

Urdu meaning of mahaala

  • Roman
  • Urdu

  • i.ilaaj, chaaraa, tadbiir
  • piiTh kii giriya
  • ham manzil honaa, kisii ke saath Thaharnaa

English meaning of mahaala

Noun, Masculine

महाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘महल' का बहु., जगहें, स्थान ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone