تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحاکات" کے متعقلہ نتائج

مُحاکات

۱۔ آپس میں بات چیت کرنا ، باہم حکایت کرنا ؛ کسی کے قول و فعل کی نقل کرنا ، نقالی ، باہم داستان گوئی ؛ مثل ہونا ، مانند ہونا ۔

مُحاکاتی

محاکات (رک) سے متعلق یا منسوب ، محاکات کا ، لفظی تصویر کشی سے متعلق ۔

مُحاکاتی عَضَلات

(طب) پستان والے جانوروں کے ایک وضع کے خاص عضلے ، عصبی شاخوں کا نظام ۔

مُحاکاتِیَّت

مُحاکات کا انداز ،کسی امر یا شے کی لفظی صورت گری ، پیکر تراشی ۔

مُحاکات نِگاری

(شاعری) کلام میں محاکات کا استعمال، بیان میں کسی بات کی تصویر کشی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاکات کے معانیدیکھیے

مُحاکات

muhaakaatमुहाकात

اصل: عربی

وزن : 1221

اشتقاق: حَكَى

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُحاکات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ آپس میں بات چیت کرنا ، باہم حکایت کرنا ؛ کسی کے قول و فعل کی نقل کرنا ، نقالی ، باہم داستان گوئی ؛ مثل ہونا ، مانند ہونا ۔
  • ۲۔ (شاعری) بیان میںکسی واقعے ، منظر یا امر کی تصویرکشی یا منظرکشی کرنا ، شاعری میں واقعات کی صورت گری ، امیجری ۔
  • ۳۔ مضبوط گانٹھ باندھنا ۔

Urdu meaning of muhaakaat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ aapas me.n baatachiit karnaa, baaham hikaayat karnaa ; kisii ke qaul-o-pheal kii naqal karnaa, naqqaalii, baaham daastaan go.ii ; misal honaa, maanind honaa
  • ۲۔ (shaayarii) byaan me.n kisii vaaqe, manzar ya amar kii tasviirakshii ya manzar kushii karnaa, shaayarii me.n vaaqiyaat kii suurat girii, imejrii
  • ۳۔ mazbuut gaanTh baandhnaa

English meaning of muhaakaat

Noun, Feminine

  • talking mutually, telling stories, mimesis, representation, imitation, copying or imitating thing or action, depiction, imagery, resembling one another, knot

मुहाकात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वार्तालाप, बातचीत, एक दूसरे को कहानी सुनाना, कथनोपकथन, चित्रण, उदाहरण के लायक, मज़बूत गांठ बांधना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحاکات

۱۔ آپس میں بات چیت کرنا ، باہم حکایت کرنا ؛ کسی کے قول و فعل کی نقل کرنا ، نقالی ، باہم داستان گوئی ؛ مثل ہونا ، مانند ہونا ۔

مُحاکاتی

محاکات (رک) سے متعلق یا منسوب ، محاکات کا ، لفظی تصویر کشی سے متعلق ۔

مُحاکاتی عَضَلات

(طب) پستان والے جانوروں کے ایک وضع کے خاص عضلے ، عصبی شاخوں کا نظام ۔

مُحاکاتِیَّت

مُحاکات کا انداز ،کسی امر یا شے کی لفظی صورت گری ، پیکر تراشی ۔

مُحاکات نِگاری

(شاعری) کلام میں محاکات کا استعمال، بیان میں کسی بات کی تصویر کشی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحاکات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحاکات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone