تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْبُوط" کے متعقلہ نتائج

مَلْبُوط

(طب) زکام کا مریض ، جسے زکام ہو.

مَلْبُوس

پوشاک۔، سلا ہوا کپڑا، پہننے کا کپڑا، پیراہن یا لباس

مَضْبُوط

قوی، توانا، طاقتور، شہ زور،

مَغْبُوط

جس کی مانند ہونے کی کوشش کی جائے، جس کا اتباع کیا جائے، جس سے لوگ رنجش رکھیں

مَلْسُوط

(قبالت) اخراجِ جنین کا ایک کماندار آلہ ۔

مَخْبُوط

بھٹکا ہوا، گم راہ، بدحواس، خبطی، مجنوں، پاگل، سودائی

مُلاعَبَتی

جنسی ملاپ سے قبل نر و مادہ کے اختلاط سے متعلق یا منسوب ، ملاعبت کا ، اختلاطی ۔

مَربُوط

ربط کیا گیا، وابستہ، لگا ہوا، پیوستہ، بندھا ہوا

مَسبُوط

(طب) بخار کا مریض ، جس پر بخار کا حملہ ہوا ہو

مَہبُوط

(طب) جو بیماری کے باعث بہت دبلا ، کمزور اور لاغر ہوجائے ۔

مُلاعَبَت

باہم کھیلنا یا ملنا، باہم ہنسی مذاق، چھیڑ چھاڑ، بوس و کنار، گلے لگانا،(خصوصاً عورت کے ساتھ)

مَضْبُوط رَہْنا

مستقل رہنا، جما رہنا، قائم رہنا، ثابت قدم رہنا، قوی دل رہنا، ڈھارس باندھے رہنا

مَلْبُوس کَرنا

زیب تن کرنا ، (لباس سے) مزین کرنا ، سجانا ۔

مَلْبُوس ہونا

پہنے ہونا ، لپٹا ہوا یا ملفوف ہونا ۔

مَخْبُوط الْحَواس

وہ شخص جس کے حواس مختل ہو گئے ہوں یا جس کے حواس بجا نہ ہوں، دیوانہ، باؤلا، سڑی، پاگل، سودائی، خبطی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْبُوط کے معانیدیکھیے

مَلْبُوط

malbuut•मलबूत

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَلْبُوط کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • (طب) زکام کا مریض ، جسے زکام ہو.

Urdu meaning of malbuut

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) zukaam ka mariiz, jise zukaam ho

मलबूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) ज़ुकाम का मरीज़, जिसे ज़ुकाम हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْبُوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْبُوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone