تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفعُولات" کے متعقلہ نتائج

مَفعُولات

(عروض) اشعار کے وزن کرنے کا ایک سباعی رکن جو بحر سریع ، منسرح اور مقتصب وغیرہ میں مستعمل ہے۔

مَفعُولِیَّت

مفعول کی حالت و کیفیت، مفعول ہونا، مفعول پن

مَفعُولَہ

مفعول (رک) کی تانیث ، (فقہ) وہ عورت جس سے اغلام یا بدفعلی کی گئی ہو ۔

مَفہُومات

فہم میں آنے والی چیزیں یا امور ، مفاہیم ، تمام معنی ۔

مُفاوَضات

مفاوض کی جمع، مراسلات، مکتوبات یا خطوط جو برابر والوں یا بزرگوں کو لکھے جائیں، وہ خطوط جو بڑوں کی طرف سے چھوٹوں کو لکھے جائیں

مَفاعَلَت

(عروض) اشعار کے مقررہ اوزان میں سے ایک وزن ۔

مُفاعَلَۃ

عربی صرف کا ایک باب ۔

یائے مَفعُولِیَّت

’’ ی ‘‘ جو مفعول کے معنی دے ؛ جیسے : مہری

حالَتِ مَفْعُولِیَّت

رک : حالت مفعولی .

مَفعُولی

بدفعلی پر مبنی ، اغلام والا ۔

مُٹھولا

مشت زنی ، جلق ، ہتھرس ، ہاتھ سے منی نکالنا

مَفہُومَہ

فہم میں آیا ہوا ، سمجھا ہوا ؛ (فلسفہ) انسان کے تعلق سے واقعات کی تعبیر یا اظہار یا علم کا واقع ہونا۔

مَفعُولِیَّہ

مفعول (رک) سے متعلق یا منسوب ، مفعول والا ۔

مَجہُولَہ

مجہول (رک) کی تانیث ۔

مُفاصَلَہ

باہم فاصلہ، دوری، بُعد، مسافت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفعُولات کے معانیدیکھیے

مَفعُولات

maf'uulaat•मफ़'ऊलात

وزن : 2221

موضوعات: عروض عروض

  • Roman
  • Urdu

مَفعُولات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عروض) اشعار کے وزن کرنے کا ایک سباعی رکن جو بحر سریع ، منسرح اور مقتصب وغیرہ میں مستعمل ہے۔

Urdu meaning of maf'uulaat

  • Roman
  • Urdu

  • (uruuz) ashaar ke vazan karne ka ek subaa.ii rukan jo bahr-e-sarii, manasrah aur mukatsab vaGaira me.n mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفعُولات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفعُولات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone