تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفقُودات" کے متعقلہ نتائج

مَفقُودات

وہ چیزیں جو غائب ہوں ، غیر موجود چیزیں یا امور ۔

مَعْقُودات

(لفظاً) منجمد چیزیں ، (ارضیات) کم و بیش گول شکل کے کلسی یا سلیکائی مادّے جو ریتیلے پتھر یا مٹی میں پائے جاتے ہیں اور اکثر ان کی تہیں فوصل ریت کے ذرّے اور کسی اور قسم کے مرکزے کے گرد لپٹی ہوتی ہیں ۔

مَفصُودَہ

رک : مفصود جس کی فصد کھولی گئی (رگوں کے لیے مستعمل) ۔

مَعْقُودَہ

جما ہوا ، انجمادی ، منجمد ، جامد ، ٹھوس ، ذرہ بستہ ۔

مَفقُود

کھویا ہوا، غائب، ندارد، ناپید، گم شدہ، جو پایا نہ جائے

مَفادات

مفادکی جمع، فائدے، اغراض، بھلائیاں

مَنقُولات

منقول کی جمع خصوصاً علوم غیر عقلی مثلاً حدیث، تفسیر وغیرہ (معقولات کے مقابل)

مَفعُولات

(عروض) اشعار کے وزن کرنے کا ایک سباعی رکن جو بحر سریع ، منسرح اور مقتصب وغیرہ میں مستعمل ہے۔

مَفرُوضات

مفروضہ کی جمع، فرض کی ہوئی باتیں یا امور جن کی کچھ اصلیت نہ ہو، وہ امور جو محض مان لیے گئے ہوں، مفروضے

مَفتُوحات

فتح کئے ہوئے مقامات یا علاقے، مفتوحہ مقامات اور کارنامے

مَفہُومات

فہم میں آنے والی چیزیں یا امور ، مفاہیم ، تمام معنی ۔

مَوقُوفات

کارِخیر کے لیے چھوڑی گئی چیزیں، مال و جائداد

مَحدُودات

وہ باتیں جن کی حدبندی کی گئی ہو، حدبندیاں، پابندیاں، مجبوریاں

مَقُولات

مقولہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، قول، باتیں

مَوجُودات دینا

معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرانا ، حساب کتاب کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفقُودات کے معانیدیکھیے

مَفقُودات

mafquudaat•मफ़क़ूदात

  • Roman
  • Urdu

مَفقُودات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیزیں جو غائب ہوں ، غیر موجود چیزیں یا امور ۔

Urdu meaning of mafquudaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiize.n jo Gaayab huu.n, Gair maujuud chiize.n ya umuur

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفقُودات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفقُودات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone