تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مطادعت" کے متعقلہ نتائج

مطادعت

اطاعت کرنا، فرمانبرداری کرنا

مَفادات

مفادکی جمع، فائدے، اغراض، بھلائیاں

مُعادات

باہمی عداوت، باہمی دشمنی، آپس کی دشمنی

مُوادَعَت

باہم ترک کرنا، آپس میں رخصت کرنا

مُرادات

مراد (رک) کی جمع ، مُرادیں ۔

مُخادَعَت

छल, मत्र, धोखा ।

مُطاوَعَت

اطاعت، فرماں برداری

مُطایَعَت

مطیع ہونا ، اطاعت گزاری ، فرماں بردار ہونا ۔

مُعِدّات

معد (رک) کی جمع ، صلاحیت پیدا کرنے والی چیزیں ۔

مُطَہَّرات

معصوم، پاک و پاکیزہ (عورتیں)

مُشاہَدات

مشاہدہ کی جمع تراکیب میں مستعمل، کسی دریافت کے لیے بغور دیکھنا، معائنہ، غور و خوض، تجربہ، عینی تجربہ، دلیل بصری، عینی ثبوت

مُخادِعات

‘मुखादअत’ का बहु., छल, धोखे, फ़रेब ।।

مُشاہَدات

مُعاہَدات

بہت سے معاہدے ؛ باہمی عہد و پیمان ، تحریری معاہدے ۔

مُجاہَدات

مجاہدہ (رک) کی جمع ، محنتیں ، مشقتیں ، ریاضتیں ، نفس کشی کے اعمال ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مطادعت کے معانیدیکھیے

مطادعت

mutaada'at•मुताद'अत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مطادعت کے اردو معانی

مؤنث

  • اطاعت کرنا، فرمانبرداری کرنا

Urdu meaning of mutaada'at

  • Roman
  • Urdu

  • itaaat karnaa, farmaambardaarii karnaa

मुताद'अत के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • आज्ञा मानना, आज्ञापालन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مطادعت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مطادعت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone