تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدْھیاما" کے متعقلہ نتائج

مَدْھیاما

مرکزی یا درمیانی حصّہ ۔

مَدَّھم

دھیما، دھیرج، آہستہ

مُدام

ہمیشہ، دائم، متواتر، مسلسل، لگاتار

مَعدُومی

معدوم ہونا، نہ ہونا، ختم ہو جانا، فنا، نیستی، معدومیت

مَعْدُومُ النَّفَع

جس کا کوئی نفع نہ ہو ، جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو ۔

مُدامی

ہمیشہ کا، ہمیشگی والا، دائمی، مستقل، ہمیشگی، دوام، مدامیت

مُداوَمِی

ہمیشہ ، لگاتار ، مسلسل ، تواتر سے

مَعْدُوم

مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم

مَدَّھم سا

ہلکا ، سریلا ، خوش گوار ۔

مَدْھیَم وَرْگ

मनुष्य समाज के आर्थिक तथा सामाजिक दृष्टि से विभाजित वर्गों (उच्च, मध्यम और निम्न) में से बुद्धि प्रधान एक वर्ग जो सामान्य आर्थिक स्थिति तथा सामाजिक स्थिति वाला समझा जाता है और उच्च वर्ग (धनी वर्ग) और निम्नवर्ग (श्रमिक वर्ग) के बीच में माना जाता है, मध्यवर्ग

مدھیم

درمیان یا بیچ کا، اچھا نہ برا، اوسط

مادام

ہمیشہ، مدام، سدا، قائم و دائم

مَعدُومَہ

معدوم ، ناپید ، نابود ؛ غیر موجود ، لاپتا ۔

مِدوام

(طب) کفگیر ، لکڑی کا بڑا چمچہ

مُؤدَم

ظاہر و باطن کے لحاظ سے اچھا ؛ عاقل و فرزانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدْھیاما کے معانیدیکھیے

مَدْھیاما

madhyaamaa•मध्यामा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَدْھیاما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرکزی یا درمیانی حصّہ ۔

Urdu meaning of madhyaamaa

  • Roman
  • Urdu

  • markzii ya daramyaanii hissaa

मध्यामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मध्य या दरमियानी भाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدْھیاما)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدْھیاما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone