تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مچوڑنا" کے متعقلہ نتائج

مچوڑنا

مروڑنا

مُنہ مُچوڑْنا

منھ سکوڑنا، منھ بنانا، چہرے سے ناگواری ظاہر کرنا

موڑنا

رُخ پھیرنا ، رُخ اِدھر سے اُدھر کرنا ؛ (کسی شے کا) رخ بدلنا ۔

مَروڑنا

بل دینا

مِچولنا

آنکھیں بند کرنا یا موندنا

مَچوانا

عمل کروانا، کسی چیز کا عمل کسی اور سے کرانا

مِچوانا

آنکھیں بند کرانا، مندوانا، میچنا کا متعدی المتعدی

مُوڑنا

رک : مونڈنا

مَڑوڑنا

رک : مروڑنا جو فصیح ہے ؛ بل دینا ، ٹیڑھا کرنا وغیرہ ۔

پَھندا مَچھڑانا

قید سے رہا کرنا، روک دور کرنا

مَچَلنا

ہٹ کرنا، کسی بات پر اڑنا، ضد کرنا، ڈھٹائی کرنا، ضد سے لوٹنا، کسی چیز کے لیے ضد کرنا، اصرار کرنا

مَولنا

شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)

مَچنا

کیا جانا، ہونا، برپا ہونا، عمل میں آنا، واقع ہونا

مَچانا

برپا کرنا، عمل میں لانا، کرنا، رچانا، مرکبات میں مستعمل، مثلا اودھم مچانا، غل مچانا، راڑ مچانا، لوٹ مار مچانا

مُوسْنا

ُلوٹنا کھسوٹنا ، فریب سے مال کھا جانا ، غبن کرنا نیز ٹھگنا ، دھوکا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مچوڑنا کے معانیدیکھیے

مچوڑنا

macho.Dnaa•मचोड़ना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

مچوڑنا کے اردو معانی

متعدی

  • مروڑنا
  • مروڑ کر توڑنا

Urdu meaning of macho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maro.Dnaa
  • maro.D kar to.Dnaa

मचोड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक

  • मरोड़ना
  • मरोड़ कर तोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مچوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مچوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone