تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچھینْڈی" کے متعقلہ نتائج

مَچھینْڈی

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے جس کی شاخیں مچھے چھی کی طرح اور چھال سفید ہوتی ہے جس پر دانے ریتے کی طرح لگے ہوتے ہیں اور چھال کے اندر سے لکڑی صاف و شیریں نکلتی ہے پھل سفید اور شیریں ہوتا ہے اور پھول میں پتیاں بہت ہوتی ہیں دوسرے درجے میں سرد و تر ہے درد زانو و کمر کو مفید ہے اور تمام بدن کو بھی قوت بخشتی ہے ، پنسدھارا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچھینْڈی کے معانیدیکھیے

مَچھینْڈی

machhenDiiमछेंडी

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مَچھینْڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک ہندوستانی روئیدگی ہے جس کی شاخیں مچھے چھی کی طرح اور چھال سفید ہوتی ہے جس پر دانے ریتے کی طرح لگے ہوتے ہیں اور چھال کے اندر سے لکڑی صاف و شیریں نکلتی ہے پھل سفید اور شیریں ہوتا ہے اور پھول میں پتیاں بہت ہوتی ہیں دوسرے درجے میں سرد و تر ہے درد زانو و کمر کو مفید ہے اور تمام بدن کو بھی قوت بخشتی ہے ، پنسدھارا

Urdu meaning of machhenDii

  • Roman
  • Urdu

  • ek hinduustaanii ro.iidagii hai jis kii shaaKhe.n machhe chhii kii tarah aur chhaal safaid hotii hai jis par daane riite kii tarah lage hote hai.n aur chhaal ke andar se lakk.Dii saaf-o-shiirii.n nikaltii hai phal safaid aur shiirii.n hotaa hai aur phuul me.n pattiyaa.n bahut hotii hai.n duusre darje me.n sard-o-tar hai dard zaanuu-o-kamar ko mufiid hai aur tamaam badan ko bhii quvvat baKhashtii hai, panasdhaaraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَچھینْڈی

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے جس کی شاخیں مچھے چھی کی طرح اور چھال سفید ہوتی ہے جس پر دانے ریتے کی طرح لگے ہوتے ہیں اور چھال کے اندر سے لکڑی صاف و شیریں نکلتی ہے پھل سفید اور شیریں ہوتا ہے اور پھول میں پتیاں بہت ہوتی ہیں دوسرے درجے میں سرد و تر ہے درد زانو و کمر کو مفید ہے اور تمام بدن کو بھی قوت بخشتی ہے ، پنسدھارا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچھینْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچھینْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone