تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"macaroon" کے متعقلہ نتائج

macaroon

ایک چھوٹا ہلکا کیک یا بسکٹ جو انڈے کی سفیدی اور پسے ہوئے با دام یا کھو پرا ملا کر تیار کیا جاتا ہے۔.

مُکَرنا

اپنی بات سے پھرنا ، ہاں کہہ کے انکار کرنا ، قول سے پھرنا ، امر واقع سے انکار کرنا ۔

مُکرنی

کہہ مکرنی، چارہ مصرعوں کی وہ پہیلی، جس کے ابتدائی تین مصرعوں میں ایک مسلسل مضمون ہوتا ہے، مگر چوتھے مصرعے کا مضمون ان کے بلکل خلاف ہوتا ہے، اس کے موجد امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ ہیں

مکڑیوں

مکڑیاں

مَکّارانَہ

مکاری کے ساتھ ، مکر سے ، عیارانہ

مَکرُونا

تر کرنا ، گیلا کرنا ، بھگونا

مَقرُون

نزدیک کیا گیا، ملایا ہوا، پاس، قریب، ملا ہوا، متصل

مَکَڑنا

۔(ھ۔بفتح اول ودوم) اکڑنا۔ اینٹھنا۔

مَہکارنا

خوشبو پھیلانا، مہکانا

مُؤَکَّدانَہ

موکدوں کی طرح ، زور دے کر ، تاکید سے ۔

مُقارَنَہ

(ہیئت) دو ستاروں کا ایک برج میں جمع ہونا

مَقْدُونِیَہ

یونان کے شمال میں ایک شہر جو سکندر اعظم کا پایۂ تخت تھا

مَکرانی

مکران (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، شخص یا زبان وغیرہ ، مکران کا باشندہ ۔

مُخادِعانَہ

پُر فریب ، مکارانہ ، دھوکے سے پُر

مُنکِرانَہ

منکروں کی طرح کا ، انکار پر مبنی ؛ کافرانہ ؛ باغیانہ ، تردیدی ۔

macaroon کے لیے اردو الفاظ

macaroon

ˌmæk.ərˈuːn

macaroon کے اردو معانی

اسم

  • بادام کے آٹے کے بنے ہوئے بسکٹ
  • میٹھی بادامی روٹی
  • بادامی کیک بسکٹ
  • ایک طرح کا میٹھا کیک یا بسکٹ جو انڈے کی سفیدی اور چینی کے ساتھ بادام کے آٹے یا کدو کش کیے ہوئے کھوپرے کو ملا کر بنایا گیا ہو

macaroon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बादाम के आटे के बने हुए बिस्कुट
  • मीठी बादामी रोटी
  • बादामी केक बिस्कुट
  • एक तरह का मीठा केक या बिस्कुट जो अंडे की सफ़ेदी और चीनी के साथ बादाम के आटे या कद्दू-कश किए हुए खोपरे को मिला कर बनाया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (macaroon)

نام

ای-میل

تبصرہ

macaroon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone