تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَبْصَرات" کے متعقلہ نتائج

مَبْصَرات

جو چیزیں حس ظاہری سے محسوس کی جاتی ہیں وہ اگر باصرہ (دیکھنے کی طاقت) سے محسوس کی جائیں تو اُن کو مبصرات کہتے ہیں

مَبَرّات

نیکیاں جو دوسروں کے ساتھ کی جائیں، عطیات (عموماً خیرات کے ساتھ مستعمل)

مُعْصِرات

بادل ، (عموما ً) بہت زیادہ پانی برسانے والے بادل ۔

مُبَشَّرات

بارش لانے والی ہوائیں

مُبارات

مخالفت کرنا، علیحدگی اختیار کرنا

مِصْراع

ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔

مِصْرَعَہ

مصرع جو اس کا اصل املا ہے، آدھا شعر، پد، بیت یا فرد کا نصف حصہ

مِصْرَع

دروازے کا ایک تختہ، کواڑ کا پٹ، ایک طرف کا کواڑ

مِصْرا

رک : مصرع جو اس کا درست املا ہے ۔

مِصْرعے

مصرع کی جمع، نظم یا غزل کی سطریں

مِصْرَعی

(نباتیات) مصراع (رک) سے منسوب ، دریچہ دار ، صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا ، کھل مندنی ، مصراعی

مُبَرَّا

کسی گناہ، تہمت یا صفت مذموم وغیرہ سے بری، پاک و صاف، ناآلودہ

مُبَشِّرَہ

خوش خبری دینے والے ؛ (مجازاً) بشارت دینے والے ؛ سچّے خواب ، حقیقت پر مبنی خواب ۔

مُبَصِّرانَہ

اچھائی برائی میں تمیز رکھتے ہوئے ، کھرا کھوٹا پرکھنے کی صلاحیت سے ، عقل مندی کے ساتھ ، مبصر جیسا ، مبصر کی طرح ۔

مِعْصَرَہ

وہ ظرف جس میں انگور وغیرہ کا پانی نچوڑتے ہیں ؛ شکنجہ ؛ (علم تشریح) گدی کی ہڈی کی اندرونی سطح میں اس کے بیرونی ابھار کے مقابل ایک جوف ہے جو چھ دماغی وریدوں کا مجمع یا مقام اتصال ہے (Torcular Herophili)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَبْصَرات کے معانیدیکھیے

مَبْصَرات

mabsaraat•मब्सरात

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

مَبْصَرات کے اردو معانی

  • جو چیزیں حس ظاہری سے محسوس کی جاتی ہیں وہ اگر باصرہ (دیکھنے کی طاقت) سے محسوس کی جائیں تو اُن کو مبصرات کہتے ہیں

Urdu meaning of mabsaraat

  • Roman
  • Urdu

  • jo chiize.n hiss-e-zaahirii se mahsuus kii jaatii hai.n vo agar baasira (dekhne kii taaqat) se mahsuus kii jaa.e.n to un ko mabasraat kahte hai.n

मब्सरात के हिंदी अर्थ

  • जिन चीज़ों का बाह्य इंद्रियों के माध्यम से अनुभव किया जाए वह अगर दृष्टि शक्ति (देखने की शक्ति) से अनुभव की जाएँ तो उनको 'मबसरात' कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَبْصَرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَبْصَرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone