تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَبالی" کے متعقلہ نتائج

مَبالی

مبال (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (طب) مجری البول (پیشاب کی نالی) سے متعلق ، مجری البول کا ۔

مَبالِیَت

(طب) التہابِ مجری البول ، پیشاب کی نالی کی سُوجن۔

مَہبِلی

(طب) مہبل (رک) سے منسوب یا متعلق ، عنق الرحم کا ۔

مَہبَلی

بہت شجیع اور بہادر، مہابلی، طاقت ور

مَبال

جائے بول، پیشاب کا مقام، مراد: ذکر یا فرج

مُباہَلَہ

ایک دوسرے کو لعنت کرنا، ایک دوسرے کے حق میں بد دعا کرنا، (شریعت) کسی متنازعہ فیہ مسئلے کا فیصلہ خدا پر چھوڑتے ہوئے یہ بد دعا کرنا کہ جو فریق جھوٹا ہو وہ برباد ہو جائے

مُبالَہَہ

کسی سے احمقی کرنا

مُباہِل

مبا ہلہ کرنے والا ، فریق مخالف کے لیے دعائے بد کرنے والا ۔

مَبادی

شروعات، ابتدا، آغاز، بنیادیں

مَوالی

بادشاہ، سردار، آقا، مالک

مَقالی

گفتگو کرنے کا عمل، بولنا، بات کرنا، گفتگو کرنا (بطورلاحقہ مستعمل)

مَبانی

بنیادیں، امور، معاملات

مَعالی

اونچی جگہیں، اعلیٰ امور، اونچائیاں، بلندیاں

مَجالی

جلوہ گاہیں ، جلووں کے مظاہر ۔

مُبْتَلی

آزمانے والا، امتحان لینے والا، آزمانے کے لیے مشکلوں میں پھنسانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَبالی کے معانیدیکھیے

مَبالی

mabaalii•मबाली

دیکھیے: مَبال

  • Roman
  • Urdu

مَبالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مبال (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (طب) مجری البول (پیشاب کی نالی) سے متعلق ، مجری البول کا ۔

Urdu meaning of mabaalii

  • Roman
  • Urdu

  • mubaal (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; (tibb) majarii albol (peshaab kii naalii) se mutaalliq, majarii albol ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَبالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَبالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone