تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَبانی" کے متعقلہ نتائج

مَبانی

بنیادیں، امور، معاملات

بانی مَبَانی

(لفظاََ) بنیاد ڈالنے والا

مَبْنی

بنا کردہ، قائم، منحصر، موقوف

مَبْنیٰ

۱۔ بنیاد ، اساس ، اصل ۔

مُبْنی

بنا ڈالنے والا، بنوانے والا، بنانے کا حکم دینے والا

مُبایِن

رک: مُبائن

مَکانی

مکان سے منسوب یا متعلق، حصار میں، محدود، باعتبارِ جگہ، علاقائی، مقامی

مَعنی

مطلب، منشا، مفہوم، مراد

مَعْنیٰ

رک : معنی ۔

مانی

بارہ من کے بقدر وزن .

مَبادی

شروعات، ابتدا، آغاز، بنیادیں

مِیانی

درمیان کا، بیچ کا وسطی

مَعانی

مطالب، مفاہیم، معنے، تفسیریں، تشریحات

مَغانی

مغنیہ (رک) کی جمع ، گانے والی عورتیں نیز گیت اور گانے

مَجانی

ثمرات، فوائد

اردو، انگلش اور ہندی میں مَبانی کے معانیدیکھیے

مَبانی

mabaanii•मबानी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: بَنا

  • Roman
  • Urdu

مَبانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بنیادیں، امور، معاملات
  • مکانات، عمارتیں، تعمیریں

Urdu meaning of mabaanii

  • Roman
  • Urdu

  • buniyaaden, umuur, mu.aamalaat
  • makaanaat, imaarten, taamiire.n

English meaning of mabaanii

Noun, Masculine

  • affairs, matters, foundations, bases
  • houses, buildings

मबानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुनियादें, नींव, आधार
  • मकानात, इमारतें, मकान, भवन

مَبانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَبانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَبانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone