تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتھا مارنا" کے متعقلہ نتائج

ماتھا مارنا

بہت سمجھانا یا کہنا، سمجھانے کی کوشش کرنا، مغز مارنا

ماتھے مارْنا

خفا ہوکر پھینک دینا، رد کردینا، منھ پر مارنا، زبردستی واپس کرنا، زبردستی سر تھوپنا

مَت مارنا

عقل زائل کردینا، ہوش کھودینا

مُوت مارنا

خوف سے مُوت دینا، خوف سے پیشاب کر دینا

مَتّھے مارنا

(کسی کے) ذمے ڈال دینا، کسی کے سر ڈالنا

بے مَوت مَارنا

قبل از وقت مارنا، قتل ہونا

کُتّے کی مَو٘ت مارْنا

۔متعدی۔

لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا

نہایت ذِلّت اور خواری سے مارنا

مُوت کی دھار پَر مارْنا

۔(کنایۃً) ہیچ اور ذلیل سمجھنا۔ خاطر میں نہ لانا۔ کچھ قدر و قیمت نہ سمجھنا۔

مارنا

مارنے کا عمل ، زد و کوب ، پٹائی .

مارنا ہی

۔(ف)مونث۔اےک قسم کی مچھلی ۔بام مچھلی۔؎

بُری مَوت مارنا

طرح طرح کی ایذائیں یا رسوائیاں دے کے جان لینا

جی مارْنا

اذیت میں ہونا، تکلیف اٹھانا.

کَہی مارنا

کہی فوج یا عملے پر حملہ کرنا ، فوج کی بہر کو فوج سے جدا کر دینا.

دِل مارْنا

اپنی طبیعت کو کسی شوق یا لذت سے باز رکھنا، نفسانی خواہشات سے دل کو روکنا، باوجود خواہش کے کسی چیز سے صبر کرنا، نفس کشی

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتھا مارنا کے معانیدیکھیے

ماتھا مارنا

maathaa maarnaa•माथा मारना

  • Roman
  • Urdu

ماتھا مارنا کے اردو معانی

متعدی

  • بہت سمجھانا یا کہنا، سمجھانے کی کوشش کرنا، مغز مارنا

Urdu meaning of maathaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut samjhaanaa ya kahnaa, samjhaane kii koshish karnaa, maGaz maarana

माथा मारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक

  • बहुत समझाना या कहना, समझाने की कोशिश करना, दिमाग़ खपाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتھا مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتھا مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone