تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتّھے مارنا" کے متعقلہ نتائج

مَتّھے مارنا

(کسی کے) ذمے ڈال دینا، کسی کے سر ڈالنا

ماتھے مارْنا

خفا ہوکر پھینک دینا، رد کردینا، منھ پر مارنا، زبردستی واپس کرنا، زبردستی سر تھوپنا

مَت مارنا

عقل زائل کردینا، ہوش کھودینا

ماتھا مارنا

بہت سمجھانا یا کہنا، سمجھانے کی کوشش کرنا، مغز مارنا

مُوت مارنا

خوف سے مُوت دینا، خوف سے پیشاب کر دینا

اَپْنی مَوت مَرنا

طبعی موت واقع ہونا، مبتلائے مرض ہو کر جان دینا

بُری مَوت مارنا

طرح طرح کی ایذائیں یا رسوائیاں دے کے جان لینا

حرام مَوت مَرنا

اپنی جان دینا، خود کُشی کرنا، زہر یا کسی اور مہلک چیز سے اپنی جان دینا، ناجائز کام کرتے ہوئے مرجانا

جَوان موت مَرْنا

عین جوانی میں مرنا ، بے وقت مرنا

تَلْوار کی مَوت مَرنا

تلوار سے کشتہ ہونا ، شہید ہونا.

بے مَوت مَارنا

قبل از وقت مارنا، قتل ہونا

کُتّے کی مَو٘ت مارْنا

۔متعدی۔

لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا

نہایت ذِلّت اور خواری سے مارنا

گَدھے کی مَوت مَرْنا

نہایت بُری حالت مٰں مرنا .

مُوت کی دھار پَر مارْنا

۔(کنایۃً) ہیچ اور ذلیل سمجھنا۔ خاطر میں نہ لانا۔ کچھ قدر و قیمت نہ سمجھنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتّھے مارنا کے معانیدیکھیے

مَتّھے مارنا

matthe maarnaa•मत्थे मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَتّھے مارنا کے اردو معانی

  • (کسی کے) ذمے ڈال دینا، کسی کے سر ڈالنا
  • خفا ہو کر واپس کر دینا

Urdu meaning of matthe maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii ke) zimme Daal denaa, kisii ke sar Daalnaa
  • Khafaa ho kar vaapis kar denaa

English meaning of matthe maarnaa

  • return something in displeasure
  • throw back (at), return (with bad grace)

मत्थे मारना के हिंदी अर्थ

  • (किसी के) ज़िम्मे डाल देना, किसी के सर डालना
  • नाराज़ हो कर वापस कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتّھے مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتّھے مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone