تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماشِرَا" کے متعقلہ نتائج

ماشِرَا

چہرے کا ورم دموی و صفراوی ، اس مرض میں پیشانی اور چہرہ وغیرہ پھولا اور سرخ ہوتا ہے اور درد اور خارش ہوتی ہے .

ماشِرَہ

رک : ماشرا .

مُعاشَرَہ

آپس میں مل جل کر زندگی بسر کرنا، باہم مل جل کر رہنا، اوقات بسری، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج، سنگت، سوسائٹی

مَشْعَرَہ

شعر خوانی کی جگہ ، مشاعرہ ۔

مُشارَہ

رک : مشورہ ۔

مُشَرَّع

پابندِ شریعت، متشرع، مذہبی، دین دار، باشرع

معاشرے

society

مُعاشَرَی

معاشرے کا ، معاشرے سے متعلق ، معاشرتی ۔

مَعْشَر

جماعت، گروہ، آدمیوں کا گروہ، عزیزوں اور دوستوں کی جماعت، کنبہ

مُعَشَّر

۱۔ (شاعری) ایک نظم جس کے ہر بند میں دس مصرعے ہوتے ہیں ۔

مُشَاہَرَہ

ماہانہ تنخواہ، ماہیانہ، ماہوار تنخواہ، مقررہ وظیفہ یا یافت

مُشاعِرَہ

ایک دو سرے کو شعر سنانا، شعرا کا جمع ہو کر شعر خوانی کرنا؛ باہم شعر پڑھنا؛ مجلس شعر خوانی

مُعاشِر

باہم زندگی بسر کرنے والا ؛ ساتھی ، دوست ، ہم نشیں ۔

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

مارا

مارا ہوا، پیٹا ہوا، مارنا کا ماضی

اردو، انگلش اور ہندی میں ماشِرَا کے معانیدیکھیے

ماشِرَا

maashiraa•माशिरा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ماشِرَا کے اردو معانی

  • چہرے کا ورم دموی و صفراوی ، اس مرض میں پیشانی اور چہرہ وغیرہ پھولا اور سرخ ہوتا ہے اور درد اور خارش ہوتی ہے .

Urdu meaning of maashiraa

  • Roman
  • Urdu

  • chehre ka varm damvii-o-sifar u.u.i.i, is marz me.n peshaanii aur chehra vaGaira phuulaa aur surKh hotaa hai aur dard aur Khaarish hotii hai

माशिरा के हिंदी अर्थ

  • पित्त और रक्त के कारण चेहरे पर होने वाली सूजन, इस रोग में पेशानी और चेहरा आदि फूला और लाल होता है और दर्द और खुजली होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماشِرَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماشِرَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone