تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماشِرَہ" کے متعقلہ نتائج

ماشِرَہ

رک : ماشرا .

ماشِرَا

چہرے کا ورم دموی و صفراوی ، اس مرض میں پیشانی اور چہرہ وغیرہ پھولا اور سرخ ہوتا ہے اور درد اور خارش ہوتی ہے .

مُعاشَرَہ

آپس میں مل جل کر زندگی بسر کرنا، باہم مل جل کر رہنا، اوقات بسری، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج، سنگت، سوسائٹی

مُشارَہ

رک : مشورہ ۔

مَشْعَرَہ

شعر خوانی کی جگہ ، مشاعرہ ۔

مُشَرَّع

پابندِ شریعت، متشرع، مذہبی، دین دار، باشرع

معاشرے

society

مُعاشَرَی

معاشرے کا ، معاشرے سے متعلق ، معاشرتی ۔

مَعْشَر

جماعت، گروہ، آدمیوں کا گروہ، عزیزوں اور دوستوں کی جماعت، کنبہ

مُعَشَّر

۱۔ (شاعری) ایک نظم جس کے ہر بند میں دس مصرعے ہوتے ہیں ۔

مُشَاہَرَہ

ماہانہ تنخواہ، ماہیانہ، ماہوار تنخواہ، مقررہ وظیفہ یا یافت

مُشاعِرَہ

ایک دو سرے کو شعر سنانا، شعرا کا جمع ہو کر شعر خوانی کرنا؛ باہم شعر پڑھنا؛ مجلس شعر خوانی

مُعاشِر

باہم زندگی بسر کرنے والا ؛ ساتھی ، دوست ، ہم نشیں ۔

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

مارا

مارا ہوا، پیٹا ہوا، مارنا کا ماضی

اردو، انگلش اور ہندی میں ماشِرَہ کے معانیدیکھیے

ماشِرَہ

maashira•माशिरा

دیکھیے: ماشِرَا

  • Roman
  • Urdu

ماشِرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ماشرا .

Urdu meaning of maashira

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha maashraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماشِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماشِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone