تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماشَہ تولَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

ماشَہ تولَہ ہونا

۔اےک حالت پر قیام نہ رہنا۔حالت بدلتے رہنا۔بہت نازک ہونا۔مزاج کے لئے مستعمل ہے۔

مِزاج تولَہ ماشَہ ہونا

طبیعت دم بہ دم بدلتے رہنا، نازک مزاج ہونا

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ ہونا

طبیعت ہر وقت بدلتی رہنا ؛ متلون مزاج ہونا ، گھڑ ی میں خوش گھڑی میں ناراض ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماشَہ تولَہ ہونا کے معانیدیکھیے

ماشَہ تولَہ ہونا

maasha tola honaaमाशा तोला होना

  • Roman
  • Urdu

ماشَہ تولَہ ہونا کے اردو معانی

  • متلون مزاج ہونا ، ایک حالت پر نہ رہنا ، بہت نازک مزاج ہونا .
  • ۔اےک حالت پر قیام نہ رہنا۔حالت بدلتے رہنا۔بہت نازک ہونا۔مزاج کے لئے مستعمل ہے۔

Urdu meaning of maasha tola honaa

  • Roman
  • Urdu

  • mutalavvin mizaaj honaa, ek haalat par na rahnaa, bahut naazuk mizaaj honaa
  • ۔ek haalat par qiyaam na rahnaa।haalat badalte rahnaa।bahut naazuk honaa।mizaaj ke li.e mustaamal hai

English meaning of maasha tola honaa

  • be fickle, be inconstant

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماشَہ تولَہ ہونا

۔اےک حالت پر قیام نہ رہنا۔حالت بدلتے رہنا۔بہت نازک ہونا۔مزاج کے لئے مستعمل ہے۔

مِزاج تولَہ ماشَہ ہونا

طبیعت دم بہ دم بدلتے رہنا، نازک مزاج ہونا

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ ہونا

طبیعت ہر وقت بدلتی رہنا ؛ متلون مزاج ہونا ، گھڑ ی میں خوش گھڑی میں ناراض ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماشَہ تولَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماشَہ تولَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone