تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْقُولات" کے متعقلہ نتائج

مَعْقُولات

اچھی باتیں، حکمت و فلسفہ و منطق کی باتیں، علم عقلی، فلسفہ و سائنس

مَعْقُولاتی

معقولات سے منسوب یا متعلق ، منطق کا ، فلسفہ کا ، معقولات کا ۔

مَعْقُولاتِ ثانِیَہ

(منطق) وہ معقولات جن کی طرف نفس کی توجہ دوسرے درجے میں ہوتی ہے ۔

مَعْقُولاتِ اَوَّلِیَہ

(منطق) وہ معقولات جن کی طرف نفس کی توجہ پہلے مائل ہوتی ہے ۔

دَخْل دَر مَعْقُولات

کسی معاملے میں خواہ مخواہ دخل رہنا، بلا وجہ یا بلا کسی حق و استحقاق کے مداخلت کرنا، جہاں مداخلت کی ضرورت نہ ہو وہاں ناحق مزاحم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْقُولات کے معانیدیکھیے

مَعْقُولات

maa'quulaatमा'क़ूलात

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: مَعْقُول

موضوعات: علم

اشتقاق: عَقِلَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْقُولات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • اچھی باتیں، حکمت و فلسفہ و منطق کی باتیں، علم عقلی، فلسفہ و سائنس

Urdu meaning of maa'quulaat

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii baaten, hikmat-o-falasfaa-o-mantiq kii baaten, ilam aklii, falasfaa-o-saa.iins

English meaning of maa'quulaat

Noun, Masculine, Plural

  • works of philosophy and logic, rational knowledge, sciences

मा'क़ूलात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • न्यायशास्त्र और विज्ञान की पुस्तके अथवा कोर्स

مَعْقُولات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْقُولات

اچھی باتیں، حکمت و فلسفہ و منطق کی باتیں، علم عقلی، فلسفہ و سائنس

مَعْقُولاتی

معقولات سے منسوب یا متعلق ، منطق کا ، فلسفہ کا ، معقولات کا ۔

مَعْقُولاتِ ثانِیَہ

(منطق) وہ معقولات جن کی طرف نفس کی توجہ دوسرے درجے میں ہوتی ہے ۔

مَعْقُولاتِ اَوَّلِیَہ

(منطق) وہ معقولات جن کی طرف نفس کی توجہ پہلے مائل ہوتی ہے ۔

دَخْل دَر مَعْقُولات

کسی معاملے میں خواہ مخواہ دخل رہنا، بلا وجہ یا بلا کسی حق و استحقاق کے مداخلت کرنا، جہاں مداخلت کی ضرورت نہ ہو وہاں ناحق مزاحم ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْقُولات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْقُولات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone