تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مائِیوں" کے متعقلہ نتائج

مائِیوں

شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں شادی سے چند دن پیشتر دلہن کو بٹنا وغیرہ مل کر زرد کپڑے پہنا کے گھر میں بٹھا دیتے ہیں اورکبھی دولھا والے دولھا کو بھی اپنے گھر میں اسی طرح بٹھا دیتے ہیں ، مانجھا ۔

مائِیوں بَیٹْھنا

گھر سے باہر نہ نکلنا

مائِیوں بِٹھانا

بطور رسم شادی سے چند روز پہلے دولھا اور دلہن کو زرد کپڑے پہنا کر اپنے اپنے گھر میں بٹھانا ۔

مایوں

شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں شادی سے چند دن پیشتر دلہن کو ابٹن وغیرہ مل کر زرد کپڑے پہنا کے گھر میں بٹھا دیتے ہیں اورکبھی دولھا والے دولھا کو بھی اپنے گھر میں اسی طرح بٹھا دیتے ہیں

مائِیں

(کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کی ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے

مائِیاں

مائی (رک) کی جمع ، مائیں ؛ مراد : غریب مسکین عورتیں (تراکیب میں مستعمل) ۔

مِیوں

میاؤں، بلی کی آواز

نَو مائی

زیور جس میں نو نگ جڑے ہوں ۔

بُھو مائی

سورج دیوی ، سورج کی بیوی کا سایہ (سورج کو جسمانی اوصاف دے کر انسان سمجھتے ہوئے تانیث بنائی گئی ہے) .

مانیں

مایاں

عہدِ اکبری میں ایک قسم کی اونی ، ریشمی چادر جو لاہور میں تیار کی جاتی تھی ۔

مَعْنوں

meanings

مائی جائی

سگی بہن ۔

موتِیوں

موتی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

ہوٹے مائِیاں

ایک کھیل جس میں بچے کو ٹانگوں پر لٹا کر جھونٹے دلاتے ہیں، جھولا جھلاتے ہیں اور ساتھ ساتھ گاتے جاتے ہیں، جھونٹا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مائِیوں کے معانیدیکھیے

مائِیوں

maa.iyo.n•माइयों

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مائِیوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں شادی سے چند دن پیشتر دلہن کو بٹنا وغیرہ مل کر زرد کپڑے پہنا کے گھر میں بٹھا دیتے ہیں اورکبھی دولھا والے دولھا کو بھی اپنے گھر میں اسی طرح بٹھا دیتے ہیں ، مانجھا ۔

Urdu meaning of maa.iyo.n

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii byaah kii ek rasm jis me.n shaadii se chand din peshtar dulhan ko baTna vaGaira mil kar zard kap.De pahna ke ghar me.n biThaa dete hai.n aur kabhii duulhaa vaale duulhaa ko bhii apne ghar me.n isii tarah biThaa dete hai.n, maanjhaa

माइयों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विवाह की एक समारोह जिसमें शादी से कुछ दिन पहले दुल्हन को पीले कपड़े पहनाकर घर में बैठाया जाता है और कभी-कभी दूल्हा वाले भी दूल्हे को इसी तरह अपने घर में बैठाते हैं, मांझा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مائِیوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مائِیوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone